Nojoto: Largest Storytelling Platform
arrrrsal5596
  • 133Stories
  • 218Followers
  • 508Love
    377Views

arrrrsal

🍁

  • Popular
  • Latest
  • Video
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

آنکھیں دو ہیں مگر نظر ایک آتا ہے آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے یہ توحیدِ دلبرانہ #worldnotobaccoday
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

رات کے تین بجنے کو ہیں یار یہ کیسا محبوب ہے جو گلے بھی نہیں لگ رہا اور گھر بھی نہیں جا ریا #footprints
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

سنو!! اگر میں آپ سے گہری گہری باتیں کروں تو آپ ڈوب تو نہیں جائیں گے ناں؟🙈 #sunlight
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

❄❄❄❄⚡

❄❄❄❄⚡ #nojotovideo

4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

🐖🐷🐄🐃🐂🦁🐅🐄🐂

🐖🐷🐄🐃🐂🦁🐅🐄🐂 #nojotovideo

4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

بھوک دکھائے نہ رب سوہنا
عزتوں کا سودا ہوتے دیکھ لیا
راہبر ہی یہاں ہوئے جاتے ہیں لٹیرے
میرا رہزن ہی میرا راہنما ہو لیا
کفیل نے منہ کا نوالہ بھی لیا چھین
میں نے وکیل خالق کو سنگ لیا
ان زاہدوں کی چکی میں پس کے
رلتے رلتے کچھ کچھ کندن ہو لیا
مزہب دار تھا، ہوں اب__ کہ  یا نہی؟
فتوں پہ فتوی ہر روز نیا لیا
روٹی نہ ملی بھوکے کو، تو___! 
اس نے کھا کھا مار کوتوالوں کی 
لگا موت کو گلے لیا
از_کرن ملکٓ

4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

#Pehlealfaaz اس افلاس نے مار دیا
دین ایماں سب چھین لیا
مفتی کو بھوک سے کیا
اس نے ننگا جسم دیکھ لیا
پیٹ کی آگ نے
ظالم ہم کو بنا تو لیا
دوزخ جنت کیا ہے صاحب
بہشتی پیروں کو اجڑتے دیکھ لیا
بھوک پیٹ کی تھی ہم کو
اور ہم نے فتوی کفر کا جھیل لیا
حلوہ میٹھا دی آئی مائی
تب جا کر فرزند کو امان میں لیا
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

#Pehlealfaaz اچھی لڑکیاں سالار سکندر اور جہاں سکندر کا انتظار کرتی ہیں۔۔☺ اور ساری زندگی سنگل گزار دیتی ہیں۔ اور سالار امامہ اور جہاں حیا کو چھوڑ کے تو آئے گا نہیں۔😥😥   اور اسی انتظار میں اچھی لڑکیاں فوت ہو جاتی ہیں 😂😂😂
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

#Pehlealfaaz جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو محسن ، ان کی ہر بات زمانے کر بری لگتی ہے
4db03c6c845ac98c0bfa37b20457f511

arrrrsal

#Pehlealfaaz In jannah, there is love without separation, 
there is happiness without limits. In jannah,
there is no heartbreak.🥀
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile