Nojoto: Largest Storytelling Platform
rasheedmalik7835
  • 20Stories
  • 36Followers
  • 106Love
    0Views

Rasheed Malik

Writing is my passion & i write because it makes me soul smile #Poet,Chemist#

  • Popular
  • Latest
  • Video
4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

Literally i am with mixed feelings 
Happenes with wondered fear
Hope with dicouregment
One goal with unlimited wishes
"What i do"💥
What i have to choose
  What i have to loose 
What i have to select 
   What i have to reject   
"I think"
I lost my decision making power💢
Literally i am with mixed fewlings
✍
Written by
Rasheed Malik #CalmingNature
4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

بیٹھے بیٹھے کہیں گم ہوجاتا ہوں
 میں میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

غزل
 جونہی میرے بخت کے سائے ڈھلنے لگے ہیں
ایک ایک کرکے سبھی بچھڑنے لگے ہیں 

میری روح تن سے جدا کرنے لگے ہیں 
ہائےیہ لوگ مجھ کو فنا کرنے لگے ہیں

وقت آنے پر یہی خنجر کھونپے گے پس پشت 
جو لوگ مجھ سے وفا کرنے لگے ہیں

جو عمر بھر کفر تولتے رہےخانقاہوں میں
وہی لوگ اب خدا خدا کرنے لگے ہیں 

اس بار موت کو بلایا ہے تماشے پر
اس بار ہم زندگی سے لڑنے لگے ہیں 
"رشید مخلص" #DryTree
4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

نظم
اپنے ہی گناہوں کا بوجھ سر پہ اٹھائے ہوئے
آج انساں ہے انسانوں سے خوف کھائے ہوئے

ہر جانب ہو کا عالم اور انساں گھروں میں قید
چمن بلبل سے خالی پھول بھی ہیں مرجھائے ہوئے

کہاں گئے وہ فرعون وقت جو اکڑ کے چلتے تھے 
زمیں پر کئی بےگناہوں کا خون بہائے ہوئے 

بس  وہی ا س  وبا سے  ہم کو نجات دے گا
جو ازل  سے ہے  سب کی  بگڑی  بنائے  ہوئے

تو رحمن ہے تو رحیم ہے کہ تو ہمیں بخش دے
رشید تیری بارگاہ میں کھڑا ہے ہاتھ اٹھائے ہوئے
"رشید ملک"

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

نظم

یہ آسماں کہ جس میں زمیں سمائی ہوئی ہے
یہ مخلوق بھی تو مالک تیرہ ہی بنائی ہوئی ہے

انہی کے دم سے روشن ہوئے ہیں یہ زمین و فلک
انہی کے صدقے ستاروں کو عطا روشنائی ہوئی ہے

اگر نہیں تھا مقصد عشق مصطفی کا پرچار کرنا
میرے رب پھر یہ جنت کس لئے سجائی ہوئی ہے

میں آدمیت سے انساں کا سفر کرکے پہنچا ہوں 
تب جا کے میری خود سے آشنائی ہوئی ہے۔۔۔۔۔!

 ان کے دست کرم نے اس سیاہ کار کی لاج رکھ لی
رشید بس حضور کے نام نے بگڑی بنائی ہوئی ہے 


"رشید ملک"

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

پہلے پہل  تو خدا سے ڈرتےتھے
مگر اب  لوگوں  سے  ڈر   لگتا   ہے!
                                                                             رشید ملک

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

اے جان جاں جب تم میرے پاس ہوتی ہو
  گویا میرے لئے  میری کل کائنات  ہوتی ہو

جس طرح میں تڑپتا ہوں تیری یادوں میں
کیا  تم  بھی میرے  بن  اداس  ہوتی  ہو

صرف اتنا تو کہاتھا کہ مجھے چھوڑ کے مت جانا
کیوں  اتنی  سی  بات  پہ  ناراض  ہوتی  ہو

جب کوئ میرے پاس نہیں ہوتا تنہائ میں
گویا  صرف  تم  میرے  پاس  ہوتی   ہو

تیرے ہجر  میں میری آنکھیں یوں برستی ہیں
جیسے  بنجر  صحراوءں  میں  برسات  ہوتی  ہو

رشید ملک Sad poetry

Sad poetry

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

Chor Kar Ja Rahe Ho Chalo Apna Khayal Rakhna 

Na Ashq Bahana Na Mery Hijar Ka Malal Rakhna 

Titlian,Jugnoo,Wo Mehkaty Phool Aur Mery Ansoo

Meri En Sabhee Nishanion Ko Tum Sambhal Rakhna

Rasheed Malik Sad Poetry ##Follow ##poet@Rasheedmalik

Sad Poetry #Follow #poet@Rasheedmalik

4e6c9dccaaa234ee056922f9d49f949d

Rasheed Malik

 Mine Words 💔Mine Feelings ##Follow poet@Rasheedmalik💔💘

Mine Words 💔Mine Feelings ##follow poet@Rasheedmalik💔💘

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile