میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے" نکل
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟ #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے" نکل
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟ #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
کسی شام مجھے ٹوٹ کے بکھرتے دیکھو
میری روح میں زہر جدائی اترتے دیکھو
کس کس ادا سے تمہیں مانگا ہے رب سے
آؤ کبھی سجدے میں مجھے سکتے دیکھو #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
اس کو بھر پور توجہ کی طلب ہے، اور میں
وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ہے
مانتا ہوں کہ محبت بھی ہے دولت لیکن
ہم غریبوں سے یہ سکہ بھی کہاں چلتا ہے #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
خود سے آزاد کر رہا ہے مجھے
عشق برباد کر مجھے رہا ہے
دل نہیں یوں ہی بے قرار گوٗہر
وہ کہیں یاد کر رہا ہے مجھے #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
اس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا
اس کو رنج نا جانے میری کس بات سے تھا
لا تعلق رہا لوگوں کی طرح وہ بھی مجھ سے
جو اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا #Shayari