Nojoto: Largest Storytelling Platform
naveedahamed6890
  • 19Stories
  • 92Followers
  • 94Love
    0Views

Naveed Ahamed

  • Popular
  • Latest
  • Video
53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂

مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔  🙂 new
#walkingalone
53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص  سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے New PoeTry

#sunrays

New PoeTry #sunrays

53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں...


یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے...💔 #Life
53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔

 وہ  تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔 #alone
53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

Remembering 9/11 attack, دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں لوگ

        اقبال

زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے. ishaq zada

ishaq zada

53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

بہت سی آنکھیں دیکھتی ھیں مجھے😔
پر میں خود کو تمھارا دیکھتی ھوں😍🙈 #Happiness ✌
53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

The road was dark when, -ع- کے بعد
 -غ- لازم ہے صاحب
........ عشق ہو اور غم نہ ملے 
............ نا ممکن ہے... #Dark Aishq Zada

#Dark Aishq Zada

53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

Fate change when, وہ عرصے بعد ملا مجھ کو تو میں نے اس کو ہائے کہا
وہ تکتا رہا اور بیٹھ گیا پھر دھیرے سے اس نے چائے کہا #fate Tea

#fate Tea

53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

❣جا کے سمندر کے کنارے تم❣
⚘اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھا لینا⚘

❣جتنا تم اٹھا لو وہ تمہاری چاہت❣
⚘اور جو نہ اٹھا سکو وہ میری محبت⚘
" *مصورگیلانی* "🔥 love#love#Naveed#Good

loveloveNaveedGood #شاعری

53c039cf99aaa153c7f6c7b3bc51f96b

Naveed Ahamed

مجھ سے بچھڑ کر روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر۔

مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا۔ #Dil Is Dil Ka Kya Qasoor

#Dil Is Dil Ka Kya Qasoor #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile