Nojoto: Largest Storytelling Platform
umairdabeer2493
  • 21Stories
  • 24Followers
  • 69Love
    32Views

Umair Dabeer عمیر دبیر

شاعر ، صحافی ، اردو کا عاشق

  • Popular
  • Latest
  • Video
59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے
اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں

عمیر دبیر
‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduShairi ‎#UrduPoetry ‎#raatgaye 

subscribe youtube channel : UmairDabeer ‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے
اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں

عمیر دبیر

‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduShairi ‎#UrduPoetry ‎#raatgaye 

subscribe youtube channel : UmairDabeer

‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں عمیر دبیر ‎UmairDabeerPoetry ‎UrduShairi ‎UrduPoetry ‎raatgaye subscribe youtube channel : UmairDabeer #Shayari

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 ‏وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں  کیا رکھا ہے؟
اُسی مرد کو ایک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے

عمیر دبیر

عورت کی وفا اور اہمیت پر لکھی نئی غزل کا ایک شعر، جلد پوری پیش کی جائے گی 

‎#MerayPassTumHo ‎#DoTakaykiLarki ‎#UmairDabeerPoetry ‎#khalilurrehmanqamar ‎#KhalilUrRehman

‏وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں کیا رکھا ہے؟ اُسی مرد کو ایک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے عمیر دبیر عورت کی وفا اور اہمیت پر لکھی نئی غزل کا ایک شعر، جلد پوری پیش کی جائے گی ‎MerayPassTumHo ‎DoTakaykiLarki ‎UmairDabeerPoetry ‎khalilurrehmanqamar ‎KhalilUrRehman #Shayari #nojotophoto

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 لوگ۔۔۔ عمیر دبیر
گونگے ، بہرے، اندھے لوگ
ان کو یہ احساس نہیں
سب کی عزت کرتا ہوں پر
ان کو عزت راس نہیں

#UmairDabeerPoetry #UrduPoetry  #raatgaye #اردو

لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ احساس نہیں سب کی عزت کرتا ہوں پر ان کو عزت راس نہیں #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو #nojotophoto

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 ‏تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
ہاں! فرشتے ہی جان لیتے ہیں
میرے زمانے کے بے ضمیر لوگ
بزدل کو لشکر کی کمان دیتے ہیں

عمیر دبیر 

‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduPoetry ‎#اردو_شاعری ‎#بزم_شاعری

‏تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں ہاں! فرشتے ہی جان لیتے ہیں میرے زمانے کے بے ضمیر لوگ بزدل کو لشکر کی کمان دیتے ہیں عمیر دبیر ‎UmairDabeerPoetry ‎UrduPoetry ‎#اردو_شاعری ‎#بزم_شاعری #Shayari #urdu #urdushayri #nojotophoto #urdushairi #urduadaab #bazmesukhan

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

ایک ہی تو زند گی ملی ہے
تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟
یعنی جو یہاں بے وفائی کرے
ہم ایسے خود کو آباد کریں؟

عمیر دبیر #UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #ادب #اردو
59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏یک طرفہ محبت اس قبر کی مانند ہوتی ہے 
جس کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا # UmairDabeer #UmairDabeer #UrduQuote #UmairDabeerPoetry #Urdu #Love
59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 #winter #coldweather
59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 ‏یہ جھوٹ نہیں حقیقت بھری کہانی ہے
ماں نہ ہو تو زندگی میں بس ویرانی ہے

عمیر دبیر

‎#UmairDabeerPoetry ‎#UmairDabeer ‎#اردو ‎#اردو_میرا_سخن ‎#Urdu ‎#RaatGaye

‏یہ جھوٹ نہیں حقیقت بھری کہانی ہے ماں نہ ہو تو زندگی میں بس ویرانی ہے عمیر دبیر ‎UmairDabeerPoetry ‎UmairDabeer ‎#اردو ‎#اردو_میرا_سخن ‎Urdu ‎RaatGaye #Shayari #nojotophoto

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

 ‏بی بی تیرے لہو کی قیمت
بی بی تیرے لہو کی قیمت 
ہم نے ہی چکائی ہے
تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے
بیٹی جو نکلی تھی کام پہ
وہ اب تک گھر نہ آئی ہے
ایسے سارے گھرانوں کے لیے
27 دسمبر اک رسوائی ہے

‏بی بی تیرے لہو کی قیمت بی بی تیرے لہو کی قیمت ہم نے ہی چکائی ہے تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے بیٹی جو نکلی تھی کام پہ وہ اب تک گھر نہ آئی ہے ایسے سارے گھرانوں کے لیے 27 دسمبر اک رسوائی ہے #Shayari #urdupoetry #nojotophoto #UmairDabeerPoetry

59217dd62955ba627fb58e6a66c929f1

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏یار میرا یار چلا گیا
وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ،  دلدار چلا گیا
جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر 
ہائے! وہ خاکسار چلا گیا
وہ جس نے چھپائے رکھے راز
ہائے !وہ امانت دار چلا گیا
جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے
ہائے! وہ وفادار چلا گیا
جس نے جوڑا تمام اکائیوں کو
انسانیت کا علم بردار چلا گیا
تیرے یوں چھوڑ جانے پر علی!
ہم سب کا چین و قرار چلا گیا
عمیر دبیر ‏یار میرا یار چلا گیا
وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ،  دلدار چلا گیا
جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر 
ہائے! وہ خاکسار چلا گیا
وہ جس نے چھپائے رکھے راز
ہائے !وہ امانت دار چلا گیا
جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے
ہائے! وہ وفادار چلا گیا

‏یار میرا یار چلا گیا وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر ہائے! وہ خاکسار چلا گیا وہ جس نے چھپائے رکھے راز ہائے !وہ امانت دار چلا گیا جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے ہائے! وہ وفادار چلا گیا #poem #UmairDabeerPoetry #AliRazaAbidi

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile