Nojoto: Largest Storytelling Platform
ascreations6797
  • 131Stories
  • 281Followers
  • 774Love
    0Views

As creation

youtube :https://youtu.be/T9VDmdFHQ0Y plz subscribe my channel Instagram: @ayeshashahzadpoetry

  • Popular
  • Latest
  • Video
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

SANAM AYSH #nojoto #nojotourdu #Edit #sanamaysh
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

ایک دن ایسا تھا جب اسے پهلی بار دیکھا 
اور اس پهلی نظر میں میرا دل  
مچل اٹھاکه هاں یهی هے وه 
ایک مسکراهٹ سی تھی میرے هونٹوں پر
پھر دل سے آواز آئ اچھی هے یار 
اس کا هسنه اس کا رونا,اس کی چال '
اس کی ادائیں,  اس کا معصوم سا
 چهره میرے چهرے پر
 مسکراهٹ بن کر ٹھهر گیا,کیا کوئ پری تھی 
           هاں وه پری هی تھی جیسے ایک  بچه
 اپنے سپنوں میں پریوں کو دیکھتا هے
,بس ایسی هی تھی وه پری جو میں هسنے کی وجه دیتی تھی

محبت کا پهلا لمحه #nojoto #ascreation
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

خود کو تلاش کرتی هوں تجھ میں
 اب پایا هے تجھ میں اپنا وجود
تیرے لیے جیتی هوں میں هنس کر 
تجھ پر هی جان بھی دیتی هوں میں

عائش رائٹس #nojoto #nojotostory #nojotopoetry #mypoetry
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

موسم یه درد کے بدل هی جائیں گے
زندگی کے رنگوں میں هم ڈھل هی جائیں گے
بهتے دریا  کی هر اک موج  جیسے   کرتی هے شور 
هم هر اک موج کو زندگی کی گهرائ میں لے جائیں گے

هر شام چاهیں گے هر دن پیار لائیں گے
 زندگی کے رنگوں میں هم ڈھل هی جائیں گے
پرندے آسماں پر اپنی اڑان  بناۓ رکھتے هیں جیسے
هم  زندگی  میں هر غم سے  ایسے هی لڑ جائیں گے

عائش رائٹس #nojoto #nojotopoetry #ascreation
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

Broken heart غم کو سهنے میں بھی قدرت نے مزه رکھا هے #nojoto #ascreation
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

Alone  مان تھا جن پر
                                وه بے ایمان نکلے  بهت

5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

اک وهی هے جو دلوں کے حال جانتا هے
 Allah hi hai jo dilo k haal jaanta hai

5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

Come back دل ٹھهرا هے اک مسافر
یادوں کو بھی جگه دیتا هے
ناداں هے یه لیکن ....
جینا بھی سیکھا دیتا هے
عائشه رائٹس #nojoto #sadpoetry #ghazal #poetry #poetryworld
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

دل میں اب رنگ نهیں هیں باقی
پھر بھی عشق میں رنگ دیتا هے
ھم کو تو غم عشق نے مارا اور
اک تو هے جو همیں رلا دیتا هے #nojoto #sadpoetry #ghazal #poetryworld
5a346cc9e663936fe7ba8a920ea99733

As creation

عورت مھبت کرنے والوں کو بےشک بھول 
جاۓ مگر عزت کرنے والوں کو کبھی نهیں 
بھولتی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile