Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqarbaba2880
  • 9Stories
  • 25Followers
  • 32Love
    0Views

waqar Baba

درویش لوگ

  • Popular
  • Latest
  • Video
5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

سارے مرد ہی ایک جیسے ہے تم نے کیسے  کہہ ڈالا 
میں بھی  تو ایک مرد ہوں  تم کو خود سے بہتر مانتا  ہو ں
میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوی نہیں 
وہ جس کے بھی ساتھ ہیں میں اس کو بھی اپنا مانتا ہوں سارے مرد ہی ایک جیسے ہے تم نے کیسے  کہہ ڈالا 
میں بھی  تو ایک مرد ہوں خودکو تم سے بہتر مانتا ہو ںں
میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوی نہیں 
وہ جس کے بھی ساتھ ہیں میں اس کو بھی اپنا مانتا ہوں

سارے مرد ہی ایک جیسے ہے تم نے کیسے کہہ ڈالا میں بھی تو ایک مرد ہوں خودکو تم سے بہتر مانتا ہو ںں میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوی نہیں وہ جس کے بھی ساتھ ہیں میں اس کو بھی اپنا مانتا ہوں

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

اداس ایک مجھ ہی تو کر نہیں جاتا 
ارے وہ مجھ سے روٹھ کراپنے گھر بھی تو نہیں جاتا 
میاں وہ دن گے جب محبت تھی جان کی بازی 
اب کوئی بچھڑےبی  میں مر  بھی یہ تو نہیں جاتا

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

جب تجھے میری چاہ تھی جاناں 
بس وہی وقت میرے لیے کڑا  تھا

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

دوری ہوئی تو  ان سے  قریب اور ہوئے ہم 
ارے یہ کیسے فاصلے تھے جو بھرنے  سے کم ہوئے

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

اس کو ہی فرصت نہیں ملی کے پلٹ کر دیکھ لے 
ہم ہیں دیوانے ہیں دیوانے تھے جو بنے رہتے ہیں

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

تو چھوڑ  رہا ہے تو اس میں تیری کیا خطا
اب ہر شخص میرا ساتھ نبھا تو نہیں سکتا

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

صاحب صرف خنجر ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صاحب 
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہیے 😥😥
 ۔ ۔ ۔ ۔ اے خدا 
دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہیے

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صاحب صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہیے 😥😥 ۔ ۔ ۔ ۔ اے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہیے

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

کبھی  دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو❤
یہ سب تمہارے ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو 
یہ سب تمہارے  ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو ❤❤

کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو یہ سب تمہارے ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو ❤❤

5c72cd215935282014fd67e3124ec8f3

waqar Baba

رشتے دل سے  بنتے ہیں ہیں
باتوں سے نہیں ❤


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile