Nojoto: Largest Storytelling Platform
hs6258697824872
  • 55Stories
  • 113Followers
  • 311Love
    0Views

H💖S

First cry 24 June😜 Love poetry ❤ Cancerian 🔯 Complicated person😌

  • Popular
  • Latest
  • Video
5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

ٹوٹے ھوے کانچ کی ترہا چکناچور ہوگئی 
کسی کو لگ نا جاؤں اسلیے سب سے دور ہوگئی

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

اعلان کچھ یوں ہوگا ہمارا مسجد میں 
مرا ہوا شخص ______آج انتقال کر گیا ❤

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

I Might Not Look like I'm Missing U.. But I'm Missing U 💔 #Kitkat #Alone
👆👆👆👍💔

#Kitkat #alone 👆👆👆👍💔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

نظروں سے اوجھل تیری ایمبولینس کا ہونا 
پلکوں سے بہتے ان اشکوں کا رونا 
عجب ہے یہ دستور زندگی بھی کیسا 
انہی کو ہی کھونا جنہے بہت چاہنا ۔۔۔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

نصیب دیکھا تو کالک زدہ تھا 
پھر یوں ہوا ہمیں تاریکیوں سے دل لگانا پڑا ۔۔۔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

اسکا ملنا بھی عذاب  
اسکا بچہڑنا بھی عذاب 
یہ کیسی آزمائش میں ڈالا مجھکو اے میرے رب !
کہ زندہ رہنا بھی عذاب 
اور مرنا بھی عذاب

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

آنکھیں ترس گئی تجھے دیکھنے کو ۔۔
مگر اب تیری اک جھلک تک بھی نہ دیکھ پایں گیں 
یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا ۔۔۔
تیرے بن تو اک پل نا گزرتا تھا ہم پانچ مہینے گزار گئے ۔۔۔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

تیری قبر پر بیٹھ کر ؛ بس اب  چیخنے کو جی چاہتا ہے 
اے لوگوں مت روکو مجھے؛ کہ بس اب رونے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔
ہمنا اعوان #Baba 💔

#baba 💔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

ہر روز خود کو سمیٹتی ہوں 
ہر روز بکھر جاتی ہوں 
یہ کھیل تماشے تیرے اے زندگی 
ختم کر اور موت لا ۔۔۔

5e173922bf00d9e8a993bd2825294753

H💖S

محفلوں میں رہ کر بھی تنہا پایا خود کو 
اک تیرے نہ ہونے سے ناجانے کتنے لوگوں سے ہم دور ھوے 
 ۔۔۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile