Nojoto: Largest Storytelling Platform
jamilhabib4683
  • 101Stories
  • 139Followers
  • 765Love
    0Views

Jamil Habib

𝐒𝐨𝐦𝐞 𝐄𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐒𝐨𝐦𝐞 𝐖𝐨𝐫𝐝𝐬, 𝐒𝐨𝐦𝐞 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲

  • Popular
  • Latest
  • Video
614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

کیا چھوڑ گیا؟

اس دُنیائے فانی سے جو منہ موڑ گیا
برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا
ہے کھوج فرشتوں کو کہ کیا ساتھ لایا ؟
اور عزیزوں کو فکر یہ کہ کیا چھوڑ گیا؟

©Jamil Habib Every living thing has to taste death.

Every living thing has to taste death.

614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمت 
کریم تو ہی بتا دے حساب کر کے مجھے

©Jamil Habib #prayer
614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے 
اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں۔
بس یہ ہے انسان کی حقیقت!

©Jamil Habib

614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

زندگی کی ساری دنیاوی کمائیاں
جب موت سے ضرب کھاتی ہیں
 توصِفر رہ جاتی ہیں

©Jamil Habib

614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

سمندروں کے مسافرو!  کچھ اضافی پانی بھی ساتھ رکھنا 
کہ اک جزیرہ بڑی ہی مدت سے چند قطروں کی آس پر ہے #lost
614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے 
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا۔

614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

Sad quotes in hindi اگر وہ پوچھ لیں ہم سے کہو کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہو اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

اَحَبُّ الْاَعْمَالِ اِلَى اللهِ اَدْوَمُهَا وَاِنْ قَلَّ۔
(بخاری و مسلم)​

اللہ کے نزدیک سب عملوں میں وہ محبوب ہے جو دائمی ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔​ #WorldEnvironmentDay
614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

ساری عمر آٹا گُنیا، تے لکھاں کیتے پیڑے
گئی جوانی آیا بڑھاپا، کوئی نہی آندا نیڑے #oldage
614da3eceae4a86cf5655377e696fda9

Jamil Habib

Ya Allah before i die make my last word
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ #bye2020
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile