Nojoto: Largest Storytelling Platform
healthylife1499
  • 76Stories
  • 95Followers
  • 517Love
    87Views

healthy life

  • Popular
  • Latest
  • Video
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ  کے
 ہم کہاں جائیں سادگی لے کر

©healthy life #NationalSimplicityDay
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

زندگی اک کرائے کا گھر ہے
 اک نہ اک دن بدلنا پڑے گا
موت تجھ کو جب آواز دے گی 
 گھر سے تجھ کو نکلنا پڑے گا

©healthy life #sadness
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

شعور کا کرشمہ ہے یا شوق تنہائی
 کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ

©healthy life #SAD
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

#inspirational
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

ہر انسان اپنی عقل کو بڑا سمجھتا ہے 
اور اپنے بچے کو خوبصورت
 (شیخ سعدی)

©healthy life #Sunrise
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے 
وہ تم کو خوف دلائیں گے
 جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
 اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
 کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
 کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے 
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو 
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
 یہ وقت نہیں پھر آئے گا
 تم اپنی کرنی کر گزرو 
جو ہوگا دیکھا جائے گا

©healthy life #ColdMoon
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

کسی کی راہ سے،خدا کی خاطر
ہٹا کے کانٹے،اٹھا کے پتھر
پھر اس کے آ گے نگاہ اپنی 
جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے

©healthy life

6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

सूखे फूल ہزار طاقت ہو،سو دلیلیں ہو
پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت،دعا کی خوشبو 
بسا کے رکھنا،کمال یہ ہے

©healthy life #SookhePhool
6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

سیکھ لی ادا ہم نے مسکرانے کی
جہنم میں جائیں رنجشیں زمانے کی

©healthy life

6572c5a0971cc38e6c35c4a8b0136f1d

healthy life

انا پرست ہے،جذبات میں بہے گا نہیں
وہ مجھ سے ملنے آئے گا مگر کہے گا نہیں

©healthy life #freebird
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile