#alone
میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے '
یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی
_ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہ #Thoughts
Nizam Syed Khel
#Missing
حسینه څنګ لۀ چا وفا اوغواړم
حسینه زه چې لا وفــا نـۀ کــوم
ن حسین
Nizam Syed Khel
#writer
حضرت علی رض
جب بھی پوچھو تو علم میں اضافہ کے لئے پوچھو ، الجھانے کے لئے سوال مت کرو.
میزان الحکمہ، ج ۵، ص ۱۵۳
Nizam Syed Khel
#Fire
بحث کا مقصد سمجھ میں بہتری ہونا چاہیے، بحث جیتنا نہیں.
میم مشکوٰۃ
Nizam Syed Khel
#DarkCity
لۀ خپله وسـه خـو جفـا نۀ کوم
منم چې دا نۀ کوم ، دا نۀ کوم
ن حسین
Nizam Syed Khel
#humanrights
زه د اتل غوندې خپل حق غواړمه
زه د مفلـس غونـدې صــدا نۀ کوم
ن حسین