Nojoto: Largest Storytelling Platform
sadamhussain7384
  • 56Stories
  • 267Followers
  • 589Love
    1.0KViews

Sadam hussain

CEO at National Educational Students Society Secretary Of Law & Justice at Youth Parliament Auditor Advocate poet Debater criminologists

  • Popular
  • Latest
  • Video
67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

جو تن کے اندر کی روح مارے وہ قلبِ غافل ہے یار غافل
جو جسمِ مردہ میں روح پھونکے  صدام  اس کو شرر پکاروں۔

صدام حسین سومرو
67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

دنیا ایک رقص کی محفل کی مانند ہے.. یہاں سبھی تماشائی ہیں.. ہر ایک کو رقص کرنا پڑتا ہےلیکن فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے کہ آپ کو کس دھن پہ رقص کرنا ہے..  اور رقص بھرا یہ تماشا ازل سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا...
 افتخار عارف کے بقول

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا

مائرہ علی

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

#Corona_virus #stay_home #save_lives #کورونا_سے_ہارنا_نہیں_لڑنا_ہے

#Corona_virus #stay_home #save_lives #کورونا_سے_ہارنا_نہیں_لڑنا_ہے #nojotovideo

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

مرے وہ ہاتھ  سے چھوٹا، مجھے  منانے دو
مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو

سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر 
دل اس کا بھی تو ہے  ٹوٹا ، مجھے منانے دو
صدام حسین سومرو مرے وہ ہاتھ  سے چھوٹا، مجھے  منانے دو
مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو

سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر 
دل اس کا بھی تو ہے  ٹوٹا ، مجھے منانے دو

صدام حسین سومرو

مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو صدام حسین سومرو #شاعری

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ 
گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں
خدا بخشے گناہوں کو ہمارے 
کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں

صدام حسین سومرو ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ 
گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں
خدا بخشے گناہوں کو ہمارے 
کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں

صدام حسین سومرو

ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں خدا بخشے گناہوں کو ہمارے کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں صدام حسین سومرو

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

غزل 
تری آنکھوں سے ایسا لگ رہا ہے
تجھے پہلے کہیں دیکھا ہوا ہے

 جسےفرصت نہیں تھی اس سے پہلے
وہ ان کے گاوں میں چل کر گیا ہے!

کہیں آنکھیں پریشاں بولتی ہیں
کہیں مندر ، کہیں پر مے کدہ ہے

مرے حصے میں اس کا ہاتھ آیا
مری سانسوں کا اس سے رابطہ ہے

اندھیرا دکھ سے اتنا بھر گیا تھا
دیئے  کی لو سے مل کر رو پڑا ہے

تمہارے ہونٹ پیارے لگ رہے ہیں
نہ جاو تم کو رب کا واسطہ ہے!
صدام حسین سومرو

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

غزل 
پھر مجھ کو زمانے کے سوالوں سے ملا ہے 
تو کس کئے اوروں کے حوالوں سے ملا ہے

سجنے کو تری زلف میں اک پھول تھا بھیجا 
وہ پھول کسی اور کے بالوں سے ملا ہے

اک عرصہ زمانے سے چھپائی تھی محبت 
پر ان کو نشاں پاؤں کے چھالوں سے ملا ہے

جب سے تجھے دیکھا ہے تو لگتا ہے مجھے یوں
جیسا کے اندھیرا بھی اجالوں سے ملا. ہے

اک نظم تو کیا شعر بھی لکھنے سے تھا قاصر
یہ سب جو لکھا تیرے خیالوں سے ملا ہے
صدام حسین سومرو غزل 

پھر مجھ کو زمانے کے سوالوں سے ملا ہے 
تو کس کئے اوروں کے حوالوں سے ملا ہے

سجنے کو تری زلف میں اک پھول تھا بھیجا 
وہ پھول کسی اور کے بالوں سے ملا ہے

غزل پھر مجھ کو زمانے کے سوالوں سے ملا ہے تو کس کئے اوروں کے حوالوں سے ملا ہے سجنے کو تری زلف میں اک پھول تھا بھیجا وہ پھول کسی اور کے بالوں سے ملا ہے

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

وہ کلاسوں میں جو نہیں پڑھتے 
آن لائن کہو پڑھیں گے کیا
اور جس میں نہ یار آئے نظر 
اس پڑھائی کا ہم کریں گے کیا

صدام حسین سومرو وہ کلاسوں میں جو نہیں پڑھتے 
آن لائن کہو پڑھیں گے کیا
اور جس میں نہ یار آئے نظر 
اس پڑھائی کا ہم کریں گے کیا

صدام حسین سومرو

وہ کلاسوں میں جو نہیں پڑھتے آن لائن کہو پڑھیں گے کیا اور جس میں نہ یار آئے نظر اس پڑھائی کا ہم کریں گے کیا صدام حسین سومرو

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

غزل
آنکھوں سے میری آنکھ ملانے کا شکریہ
الفت کا دل میں پھول کھلانے کا شکریہ

بڑھتا ہی جارہا تھا میں دوزخ کی راہ پر
جنت کی سیدھی راہ دکھانے کا شکریہ

تو نے پلایا جام سے ہر دن مجھے مگر
آنکھوں سے آج اپنی پلانے کا شکریہ

میں بھی تڑپ رہا تھا تری دید کے لئے
اوروں کو اپنا جلوہ دکھانے کا شکریہ

خواہش جو میرے دل کی تھی پوری ہوئی وہ آج
یک لخت تیرا بام پہ آنے کا شکریہ

قاتل نگاہ اپنی اٹھا کر مری طرف
اک بار پھر سے ہوش اڑانے کا شکریہ

کب سے تڑپ رہا تھا میں آواز کو تری
آواز دے کے مجھ کو بلانے کا شکریہ
صدام حسین سومرو آنکھوں سے میری آنکھ ملانے کا شکریہ
الفت کا دل میں پھول کھلانے کا شکریہ

بڑھتا ہی جارہا تھا میں دوزخ کی راہ پر
جنت کی سیدھی راہ دکھانے کا شکریہ

تو نے پلایا جام سے ہر دن مجھے مگر
آنکھوں سے آج اپنی پلانے کا شکریہ

آنکھوں سے میری آنکھ ملانے کا شکریہ الفت کا دل میں پھول کھلانے کا شکریہ بڑھتا ہی جارہا تھا میں دوزخ کی راہ پر جنت کی سیدھی راہ دکھانے کا شکریہ تو نے پلایا جام سے ہر دن مجھے مگر آنکھوں سے آج اپنی پلانے کا شکریہ

67725f246274e9243e5dc57c2fbc46c7

Sadam hussain

ن
عنوان: 
رب کی مرضی 

میرے جسم پہ میری مرضی
کہنے والی اے عورت
کیسی تو آزادی چاہے
کس طرح کی مرضی چاہے
یہ کیسی آزادی ہے 
جوتجھ کو بے پردہ کر دے
جو گلی کوچوں میں لائے
بد کاری کے کارڈ اٹھا کر
بال تو اپنے کھول رہی ہے
جسم تو اپنا ظاہر کر کے 
ورغلا کے عورت کو تو 
بے حیائی کو پھیلا کر 
برا تو مرد کو ثابت کر کے 
پاک جو رشتے گھر میں ہیں
ان پہ تہمت دھر رہی ہے 
جا کر تو اسلام مخالف 
رب کے قانون کو توڑے
اوپر سے یہ نعرہ بولے 
میرے جسم پہ میری مرضی 
اور ہمیں حقوق بھی دے دو
سن لے اے لبرل عورت
بات اگر حقوق کی ہے تو  
آ بتلاوں تجھ کو حقیقت 
کھول ذرا قرآن کو پہلے
آج سے چودہ صدیاں پہلے
رب نے پاک قرآن کے اندر
حقوق ترے سب واضح لکھے 
پردہ تیرا بھی ہے لکھا 
تیرے ان حقوق کی خاطر
رب نے سورہ نساء اتاری  
اے عورت کیا یہ بھی کم ہے ؟
تو ہے بیٹی تب ہے رحمت 
جب تو ماں ہے تب ہے جنت
اونچی تیری عظمت عزت
اے عورت اماں حوا سے اب تک
اسلام نے تجھ کو آزادی دی
پھر تو کیوں سڑکوں پر آئی
پردہ چھوڑا مرضی چلائی 
ہم واقف ہیں تیری چالوں سے 
 مارچ کے نام پہ تو
جن مذموم مقاصد کے  
پیچھے پیچھے بھاگ رہی ہے
مغرب کی اس گھٹیا ثقافت کو
ہم ہرا کے رہیں گے
مشرق کی بیٹی بہن کے
مومن عورت کی عزت کے
ہم محافظ بن کے رہیں گے
ہر بہن کی حیا قائم رہے گی 
مرضی تو بس ایک چلے گی
وہ ہے میرے رب کی مرضی
وہ ہے میرے رب کی مرضی
صدام حسین سومرو نظم

عنوان: 
رب کی مرضی 

میرے جسم پہ میری مرضی
کہنے والی اے عورت
کیسی تو آزادی چاہے

نظم عنوان: رب کی مرضی میرے جسم پہ میری مرضی کہنے والی اے عورت کیسی تو آزادی چاہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile