Nojoto: Largest Storytelling Platform
jigreeladla6887
  • 97Stories
  • 39Followers
  • 1.2KLove
    3.0KViews

Jigree Ladla

عزتِ نفس بہت قیمتی شے ہے....🔥 کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں 🖤💯

https://youtube.com/channel/UC6TwFzSwpmWZBCpYUUM3byg

  • Popular
  • Latest
  • Video
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

White میری خواہش ہے کوئی مجھے یوں چاہے..!!
جیسے ، درد میں کوئی سکوں چاہتا ہے..!! 
❤️❣️🤍

©Jigree Ladla
  #milan_night #LO√€ #poatry #L♥️ve

#milan_night LO√€ #poatry L♥️ve

751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

A genuine leader is not a searcher for consensus but a molder of consensus

©Jigree Ladla
  favourite leader #L♥️ve #Leadership #leaf #Favourite #LO√€

favourite leader L♥️ve #Leadership #leaf #Favourite LO√€

751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭

©Jigree Ladla #ManKeUjaale
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں
تجھ کو  سننا ....ثواب  ہو  جیسے

©Jigree Ladla #bajiraomastani
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

ہم لوگ عقیدت کے گلابوں سے دُھلے ہیں❤️

آتی ہے ہمیں خاکِ رہِ یار ســـــــے خوشبو❤️

©Jigree Ladla
  #Raftaar
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے

میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🙃♥️♥️♥️

©Jigree Ladla #khoj
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

ﺟــﻮ محبتـــــــــــ ﮐــﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧــﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ،،،💔
 
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ😌😌۔۔۔۔

©Jigree Ladla #khoj
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

یہ لازم تو نہیں ہم ایک دوسرے کو خوش کریں۔
یہ کافی ھے کہ ایک دوسرے کو
 تکلیف نا پہنچائیں
یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں
یہ کافی ھے کہ ہماری نگاہ اپنے عیوب پر ھو۔
حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں ۔
بس یہی کافی ھے کہ ایک دوسرے کے دشمن نا ھوں ۔
یاد رکھیں.........!!!!
رشتوں کی خوراک صرف اور صرف دل کا صاف ھونا ھے 
مختصر رھیں لیکن مخلص رھیں....

©Jigree Ladla #Shiva&Isha
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

‏شوخی شباب حسن تبسم حیا کے ساتھ
‏دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ..

©Jigree Ladla #Kundan&Zoya
751ede6657071847a97bc5061da2af04

Jigree Ladla

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے ❤️😊
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🥰

©Jigree Ladla #devdas
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile