یہ گردش حالات کی ہے ذرہ نوازی
وہ خود ہی مجھے آج منانے چلے آئے
131Stories
57.7KFollowers
8.2KLove
6.0LacViews
Popular
Latest
Repost
Video
Javed Raza
#Sad_Status*چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں.*
*نظر ایسی لگی اب کوئی تعلق بچا ہی نہیں.🥺😭💔* #Poetry
Javed Raza
#good_night "
*جسم کا خوبصورت حصہ دل ہوتا ہے۔۔۔*
*اگر یہی صاف نہ ہو تو۔۔۔*
*آپکا چمکتا دمکتا چہرہ بھی کسی کام کا نہیں۔۔۔!!!✨* #Poetry
#engineers_day وہ جو ہمیں عزیز ہے، کیسا ہے کون ہے
کیوں پوچھتے ہو ، ہم نے بتانا تو ہے نہیں
کوشش کریں تو لوٹ ہی آئے گا ایک دن
وہ آدمی ہے گزرا زمانہ تو ہے نہیں ۔۔۔۔۔۔!!
#𝒯𝒶𝓁𝒾𝒷 #Poetry#💕💕💕💕💕
Javed Raza
#love_shayari आहिस्ता आहिस्ता पता चल रहा है
लोग पंखे से क्यूँ लटकते हैं। #Poetry