Nojoto: Largest Storytelling Platform
yasirrajpoot6052
  • 187Stories
  • 346Followers
  • 1.1KLove
    2.1LacViews

Yasir Rajpoot

""،دعاوں کا طلبگار ۔۔۔""

  • Popular
  • Latest
  • Video
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو علیحدگی پر مجبور کرتی ہے لیکن وہی " عورت " اپنے والدین کے گھر جا کر اپنے بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے ۔۔۔

©Yasir Rajpoot #ArabianNight
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

#sadShayari
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

کون پُرسان حال ہے میرا ۔۔
زندہ رہنا کمال ہے میرا۔۔
تو نہیں تو تیرا خیال سہی ۔۔
کوئی تو ہم خیال ہے میرا ۔۔
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب ۔۔
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا۔۔
چڑھتا سورج بتا رہا ہے  مجھے ۔۔
بس یہیں سے زوال ہے میرا ۔۔
سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں ۔۔۔
کس کو کتنا خیال ہے میرا ۔۔

©Yasir Rajpoot #GoldenHour
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

#SadStorytelling
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا 
راش جو آ رہا تھا وہ افسر کے گھر گیا
چڑھتی رہی مزار پر چادر تو بے شمار 
باہر جو اک فقیر تھا سردی سے مرگیا
روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا 
چہرہ بتا رہے تھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کے مر گیا

©Yasir Rajpoot #boat
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

ایک اور اینٹ گِر گئی دیوارِ حیات سے....!!
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک...!!!

©Yasir Rajpoot #true
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے
 خوف سے...!!! 
محلوں کی آرزو ہے کہ بارش تیز ہو...!!

©Yasir Rajpoot #true
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

سکون کی نیند تو بچپن میں آتی تھی...!! 
اب تو بس تھک کے سو جاتا ہوں... !!

©Yasir Rajpoot #true
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

#My___Voice 
#Fondness
7c7e9cc415fe06bfa09d06e56bd44343

Yasir Rajpoot

#myvoice_mylines 
#Hope
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile