Nojoto: Largest Storytelling Platform
bilawalliqat3112
  • 362Stories
  • 191Followers
  • 2.8KLove
    21Views

Pardesi Monda

PAKISTAN

  • Popular
  • Latest
  • Video
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

تم سے اچھا تھا کہ ہم چاند سے عشق کر لیتے،،
مرشد
فاصلہ دور ہی سہی مگرنظر تو آتا ہے//

©Pardesi Monda #ColdMoon
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

چھوڑ دیا اس کا انتظارکرنا ہمیشہ کے لیے,,
مرشد
جب رات گزر سکتی ہےتو زندگی بھی گزر ہی جائے گی //

©Pardesi Monda #LostInCrowd
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا شخص میرے سر درد کی وجہ ہے ,,
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                       وہاں پے تم میرے دل و دماغ کا سکون بھی ہوں//

©Pardesi Monda

7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

آپ میرے بارے میں اتنا ہی جان سکتے ہیں,,
      ٠                                                                                                                                                                                                                                                                                                                     جتنا میں آپ کواپنا آپ دیکھانا نہ چاہوں//

©Pardesi Monda

7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا   ہی پاؤ گے,,
مرشد
مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے//

©Pardesi Monda494 #SunandMe
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے,,
مرشد
 کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے  پیار تھا تیرے نام سے//

©Pardesi Monda494 #friends
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

ایسے جذبات کو آگ لگا دو جو تمہیں,,
مرشد
 کسی دھوکے باز کے پیچھے رونے پر مجبور کرتے ہیں//

©Pardesi Monda494 #NOJOTOHINDIEMOTINA
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں,,
مرشد
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے//

©Pardesi Monda494 #coldnights
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

ﺍﮮ ﺻﺎﺣﺐِ ﺩﺳﺘﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﭘﮧ ﻗﺮﺑﺎﻥ,,
مرشد
ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ کہ جرم کیا ہیں//

©Pardesi Monda494 #ClimbTheSky
7ea83fbd762682dc3b532fb652ece260

Pardesi Monda

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے,,
مرشد 
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں لاحاصل کو حاصل کرتے کرتے//

©Pardesi Monda494 #Love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile