Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4596890458
  • 16Stories
  • 92Followers
  • 108Love
    0Views

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

  • Popular
  • Latest
  • Video
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

ماشاء اللہ اج خاکی پہاڑپور ٹورنامنٹ فخرے پاکستان استاد
زاہداللہ عرف زیدی استاد شیرے سرحد گروپ کے تیتر جمپر 278 آواز کے سات 1 فسٹ
افلاطون گروپ کی طرف سے بہت بہت مبارک باد استاد زیدی اور عامر ٹوانہ بھائی کو #myvoice
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

I LOVE YOU❤
❤⚘⚘⚘⚘⚘❤💋

8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

نامی کوئی بغیر مشقت نہی ھوا

سو بار جب عقیق کٹا تب نگیں ھوا #OpenPoetry
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

روکا انّا نے کاوشِ بے سُود سے مجھے
اُس بُت کو اَپنا حال سُنانے نہیں دیا

8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

اِک نظر توُ نے جو دیکھا تو صَدی بیت گئی

مُجھ کو بس اِتنا حسابِ مَہ و سال آتا ہے

"احمد ندیم قاسمی"

8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

تم اتنا بوجھ اٹھانے پہ تھک نہی جاتے؟ 

غرور کہر کو سارا دن اٹھائے پھرتے ہو

خدا تمہارے تکبر کی خیریت رکھے

سنبھل کے رہنا بہت سر اٹھائے پھرتے ہو

8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

#Pehlealfaaz 
یہ جو  آج  درد اٹھ  رہا ہے نا میرے سر میں.....
یہ مانگ رہا ہے مجھ سے تیرے ہاتھ کی چائے۔۔؟؟؟؟
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

#Pehlealfaaz 








رک گیا ہے یا یہ چل رہا ہے
ہمیں سب پتہ چل رہا ہے

میرا لکھا ہوا رائیگا تھا
اس کا کاٹا ہوا چل رہا ہے

مجھ سے کل وقت پوچھا کسی نے
کہہ دیا کہ برا چل رہا ہے 
❤ تہذیب حافی ❤
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

#Pehlealfaaz پہنچا ہے جو اس در پے تو رہ رہ کے نصیر آج
آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ مانگ❤

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
8204735ed0262fa4d378d51a74728ce5

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

میں نے بھی زندگی اور شب حجر کاٹی ہے سب کی طرح،
بہتر تو یہی تھا کہ کم سے کم میں کچھ نیا کاٹتا۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile