Nojoto: Largest Storytelling Platform
fiduwrites7480
  • 110Stories
  • 186Followers
  • 903Love
    1.9KViews

Fida Mansoor

HêârT WiÑÑ3r❤💓 insta 🆔 : fida_waxir fb 🆔 : Fida Mansoor twitter 🆔 : FM_Waxir

  • Popular
  • Latest
  • Video
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor


تمہاری کیفیت ...!
تمہاری اِس کیفیت کا سبب تمہاری سوچ سے میں کیسے خود کو باخبر بناؤ جسکی بابرکت تم نے ہمیشہ مجھے خود سے جڑے رکھا ہے امید رکھو کہ تمہاری ہر اُس دعاء کے لئے میرا آمین ہو گا جو کھبی تنہائی میں تمہاری زبان سے ہمارے درمیان فاصلے مٹنے کیلئے نکلے گی اور ہماری قربت کے لیے تمہاری ہر ایک منصوبہ بندی سے مجھے باخبر رہنے کا شرف حاصل ہو!



فدا منصور✍️

©Fida Mansoor
  #Love #Live #laugh #beloved #Dua #Happiness
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

مُــــدت ہوئی تیرے آنے کی چاہت ہے
ایک تو ہے کہ میرا خیال ہی نہیں آتا




فدا منصور

©Fida Mansoor #Thinking of #you #Love #Nojoto #Pakistan #India 

#udas
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

غنیمت

ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل  میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔!





فدا منصور

©Fida Mansoor #you are #mine #Nojoto  #nojotopakistan #Life 

#apart
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

امی میری جھوٹی___!
میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں!




✍️فدا منصور

©Fida Mansoor #Mother #Love #Care #nojato #Pakistan #India 

#Memories
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

- Your family doesn't know how many difficulties and pressure you go through in your daily life or in your job or business.

- And your job does not know the circumstances of your life and your home.

- Your friends, loved ones and relatives will not understand the size of the new and old responsibilities that are above you.

- And your partner is always waiting for love and support from you, and she will not understand the amount of pressure you go through no matter how much you talk and explain to her. 

In conclusion, no one feels about you but yourself.. No one will understand what you are going through and cannot appreciate.

Keep going.. Stop Expecting

Allah is the helper









🙏

©Fida Mansoor #Responaibilities #familiy #darling #She #Amounts #Wealth #Nojoto #Pakistan 

#humantouch
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

کاش انسان  ایسا کوئی  کچرا دان  بنا سکتاجس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بدگمانی اور جہالت کو پھینک دیتا۔۔۔۔۔!






❤

©@FiDa_Writes #dustbin #HUmanity #Wafa #Love #Nojoto #Pakistan 

#Moon
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

صبح سویرے سورج نکلتے ہی دل میں امیدوں کے نئے سلسلے آنا شروع ہو جاتے ہیں، کچھ لوگ  اپنی امیدیں دل میں لیۓ سارا دن چُپ چاپ گزار دیتے ہیں اور کچھ لوگ دلی خواہش کو دباۓ رکھ کر اور لوگوں کے سامنے جھوٹی مسکراہٹ اپنے چہرے پر سجائے رکھ کر سارا دن آداکاری کر کےگزار دیتے ہیں






فدا منصور

©@FiDa_Writes #Sunrise #hopes #desire #Smile #Heart #Nojoto #India 

#Sunrise
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

Surround yourself with people who talk about visions and ideas, not other prople
















🦋

©@FiDa_Writes #positive #people #Vision #idea #Nojoto #India 

#Books
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

زندگی کتنی خوبصورت ہے
پر
کسی کے لئے زندگی ختم ہونے کے طریقے بہت اسان
تو
کسی کے لئے زندگی گُزارنے کے طریقے بہت مُشکل


فدا منصور
🦋

©@FiDa_Writes #Life #Live #Be the #Best #version of #Yourself #nojotophoto 

#findyourself
8243caf8c1da7cca941cf75b83a9711e

Fida Mansoor

Sincerity kills a person
People with no care really enjoy their lives
Care hurts more than anything









disappointed 😧

©@FiDa_Writes #sincerity #kill #hurts #Nojoto #Pakistan Neha dwivedi 

#booklover
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile