Nojoto: Largest Storytelling Platform
shaikhati8619
  • 74Stories
  • 524Followers
  • 656Love
    888Views

Shaikh Ati

اپنے علاوہ دوسروں کو بھی.سمجھے انھیں بھی.اسپیس دے تکہ وہ بھی اپ کو سمجھے

  • Popular
  • Latest
  • Video
82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

زندگی میں  کبھی ایک وقت ایسا بھی اتا ہے  جب آپ   کے لئے کچھ لحاظ نا قابل فراموش ہوجاتے ہیں کچھ لحاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا دم اپ  زندگی بھر بھرتے ہیں لیکن جب اپ   کے سامنے والا اس بھرم کو اپ کی کمزروی سمجھے تو پھر اس بھرم کو توڑنہ نہ گزر ہوجاتا ہے اگر اپ ایسا نہ کریے تو سامنے والا اپ کی اس کمزوری کو اپنی طاقت بنا کے اپ کو کسی کچھے گوشت کی طرح اپنی منافقانہ  سوچ سے بھون کے پکا۔کے کھا جاۓ جہاں حق منگنے سے نہ۔ملے وہاں بھڑ جانہ ضروری ہے کیونکہ جہاں منگنے نہ ملے۔وہاں بغیر بھڑے بھی نیں ملنا

©Shaikh Ati #لحاظ #njtshayar 

#cards  iBaDaT-e iShQ Altab Alam Qureshi @write.era_Arsh محمد Mohammad Farhan Shaikh ✔️

#لحاظ #njtshayar #cards iBaDaT-e iShQ Altab Alam Qureshi @write.era_Arsh محمد Mohammad Farhan Shaikh ✔️ #Thoughts

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

جو عورت صرف محبت کے ترازو میں تول جاۓ وہ عورت ذرا کم ہوتی ہے عورت صرف عزت کے تراذو میں برابر ہوتی ہے محبت کا کیا محبت تو طوائف سے بھی ہوجاتی ہے

©Shaikh Ati #aourt #izzat #tawaif #njtshayar 

#sunkissed  Talib_writes... mudassir__ Yusuf Rizvi_Writes_Official✍️ ISHQ PARAST Binte Zahra

#aourt #izzat #Tawaif #njtshayar #sunkissed Talib_writes... mudassir__ Yusuf Rizvi_Writes_Official✍️ ISHQ PARAST Binte Zahra #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

پتا ہے جھوٹ کی سرحد کہاں ختم ہوتی ہے ؟ 'سچ' پر
 وہ لوگ کہتے ہیں نہ کہ جھوٹ کے کوئ پاؤں نہیں ہوتے ! سچ کہتے ہیں لوگ لیکین !
 میرا ماننا ہے جھوٹ کے 'پر' ہوتےہیں کیوں کے وہ بیٹھ تھا ہی ایک نہ ایک دن 'سچ' کی منڈیر پر ہے

©Shaikh Ati #njtshayar 

#HeartBook  Parvinder love is back Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘

#njtshayar #HeartBook Parvinder love is back Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘 #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

کچھ لوگ۔منتظر ہیں بربادی کی میری 
کانچ سا بنا دیکھ کے کنکر ہاتھ میں اٹھاۓ پھرتے ہیں 
ارے کوئ تو بتلاۓ منافقوں کو 
کانچ ٹوٹ کے بھکر جاۓ تو ہاتھ کسی کے نہیں اتا

©Shaikh Ati #njtshayar 

#Hopeless  Parvinder love is back Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘

#njtshayar #Hopeless Parvinder love is back Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘 #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

درد یہ نہیں کے چھوڑنے والا چھوڑ کے چلاگیا
اذیت یہ ہے کہ عارضی لوگوں کے ساتھ مستقیل ہوگۓ ہم

©Shaikh Ati #njtshayar #درد 

#Hopeless  Talib_writes... mudassir__ Yusuf ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ khan perfect 💞

#njtshayar #درد #Hopeless Talib_writes... mudassir__ Yusuf ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ khan perfect 💞 #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب 
میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا 

گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے 
پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا

اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں 
یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا

زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے
زندگی کو صحرا بنانے والوں 
تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا

تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری 
تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے
تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا

©Shaikh Ati #njtshayar #likhuga 

#findingyourself  ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra طاہر الحسن غزالی رضاحسین رضی شاعری

#njtshayar #Likhuga #findingyourself ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra طاہر الحسن غزالی رضاحسین رضی شاعری #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

کھڑا ہے ایک دل بنجارا دہلیز پر محبت کے 
کوئ پوچھے تو کہنا وفا پرستوں نے لوٹا ہے قافلہ محبت کا 

Ati- #njtshayar 

#findingyourself  WASEEM ALI SIDDIQUI Talib_writes... mudassir__ Yusuf Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra

#njtshayar #findingyourself WASEEM ALI SIDDIQUI Talib_writes... mudassir__ Yusuf Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

کوئ اتنا کاٹ کا الو کیسے ہوسکتا ہے کہ جس شاخ پر.بیسرا ہو اس کو اپنے ہاتھ سے کاٹ دے اور جب گر جاۓ تو ہمدردی کا.رونا روۓ انسان آخر کیوں عقل کے گھوڑے نہیں دوڑاتا جب وہ.کسی کے ہاتھوں استمعال ہورہا ہوتا ہے مانا کے  انسان جب پہلی بار استمعال ہوتا ہے تو  وہ انجانے میں ہوتا ہے جبکہ دوسری بار ہوتا ہے تو  وہ خود جان کر ہوتا ہے  ایسے میں وہ اپنی دماغی صلاحیت کا پتہ دیتا ہے  کہ راہ میں حائل پتھر سے وہ.پھر سے چوٹ کھاتا ہے یہ کنارا کر.کے پوگتہ عقل کا عملی مظاہرہ کرتا ہے 

Ati- #sunlight #استمعال #njtshayar  mohd_saquib_537 Khan Perfect💞 ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ طاہر الحسن غزالی

#sunlight #استمعال #njtshayar mohd_saquib_537 Khan Perfect💞 ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ طاہر الحسن غزالی #خیال

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

#lovebeat  mudassir__ Yusuf 💖ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra رضاحسین رضی شاعری

#lovebeat mudassir__ Yusuf 💖ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra رضاحسین رضی شاعری

82947024688ae33193595f024a1ce840

Shaikh Ati

میں وقت کے ہاتھوں مجبور ہو کر 
بدلتے ہوۓ حالات میں ڈھل جاتا ہوں 
خواہشوں کو وقت کے دائرے میں لاکر 
خود سے خود ہی سمبھال جاتا ہوں
کاسہ لیے در در پھروں منظور نہیں مجھے 
دل کےآگےہاتھ جوڑ کےدل کو سمجھا لیتا.ہوں 
پرائ آگ ہر روٹی پکانہ گورا نہیں انا کو میری 
میں سمھجوتہ اپنی بھوک سے کر لیتا ہوں
Ati- 
 #waiting #njtshayar #وقت  Syed Danish Abdi mudassir__ Yusuf 💖ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra

#waiting #njtshayar #وقت Syed Danish Abdi mudassir__ Yusuf 💖ISHQ PARAST💖 Rizvi_Writes_Official✍️ Binte Zahra #خیال

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile