Nojoto: Largest Storytelling Platform
mreram8290829648872
  • 1.7KStories
  • 154Followers
  • 21.3KLove
    1.9LacViews

Mr. Eram

  • Popular
  • Latest
  • Video
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

تھا شوق مجھے بھی زمانہ گھومنے کا بہت 
لیکن اپنا گھر اب اچھا لگتا ہے
💫💥











.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White کچھ الفاظ انسان کو بہت زیادہ درد دیتے ہیں
 جب کچھ سوچے سمجھے بغیر کہہ دیے جاتے ہیں











.

©Mr. Eram
  #good_night
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے
 وہ ادمی کہلانے کا مستحق نہیں 
شیخ سعدی










.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

بھروسہ ایک چھوٹا سا لفظ ہے 
لیکن اسے ثابت کرنے میں پوری عمر گزر جاتی ہے
👌💯









.

©Mr. Eram
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White 
اساتذہ کے لیے 
ہم رہبر ہیں ہمیں راستہ دکھانا ہوگا 
ہم رہنما ہیں ہمارے ساتھ زمانہ ہوگا

 تیل کافی نہیں اب روشنی کے لیے
 چراغوں میں ہمیں اپنا لہو جلانا ہوگا 

 ہیں پھلوں سے لدی ہوئی اپنی سب ڈالیاں
 کھا کر پتھر بھی ہمیں پھول برسانا ہوگا

ہے جب  پاس ہمارے ہتھوڑا علم کا 
تراش کر پتھروں کو ہیرا بنانا ہوگا






.

©Mr. Eram #love_shayari
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White جو مخلص ہوں زمانے میں 
وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے...!

💕💫








.

©Mr. Eram
  #good_night
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White مجھے ان رشتوں کا کوئی احترام نہیں ہے 
 جنہوں نے میرے والدین کو تکلیف دی ہے

💥💫











.

©Mr. Eram
  #good_night
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White حالات چپ کرا دیتے ہیں انسان کو
 ورنہ بولو بولنا تھا سب کو اتا ہے











.

©Mr. Eram
  #love_shayari
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White ہزار چاہنے والوں سے
 ایک نبھانے والا ہی بہتر ہوتا ہے












.

©Mr. Eram
  #love_shayari
8349e1463cad3e9023453e435c35974a

Mr. Eram

White وہ بلندی کس کام کی
 جس پہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے













.

©Mr. Eram
  #good_night
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile