Nojoto: Largest Storytelling Platform
mdabrarshaikh4336
  • 125Stories
  • 783Followers
  • 1.6KLove
    1.5KViews

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

مت رکھو امیدیں کسی سے اس خد غرض دنیا میں۔۔۔ کیونکہ لوگ تعلق بھی صرف اپنی غرض سے رکھتے ہیں۔۔

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

خوش نصیب ہو کہ تم مسرور بہت ہو
بد نصیب ہوں میں کہ تم دور بہت ہو

©محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

لڑائی جھگڑا اور ہے ترک تعلق اور
بے رخی پہ اسکی ہمنے کیا نہ کبھی غور

©محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

تعمیر غم کدہ جناب کر لیا مینے
تعلق اپنی خوشیوں سے خراب کر لیا مینے

اب دل میں انبساط کی چاہت نہیں جگتی
کیونکہ شادمانی سے اجتناب کر لیا مینے

©محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb غم زدہ

غم زدہ #شاعری۔

834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

یہ نفرت تو سیاست نے پیدا کی ہے جناب
اس پہلے تو لوگ بڑی محبّت سے رہا کرتے تھے

©محمد ابرار ادیب Abrar Adib
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

زندگی حقیقت ہے زندگی فسانہ ہے 
زندگی کے رنگوں کو زندگی نے جانا ہے

©محمد ابرار ادیب Abrar Adib
  0000
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

حقیقت یہ ہے کہ انجام سے ڈر لگتا ہے 
اسی لیئے مجھے برے کام سے ڈر لگتا ہے

©Md. Abrar noorani چٹکی میں مسل دیتے لوگ پھول سی زندگی

چٹکی میں مسل دیتے لوگ پھول سی زندگی #جنسی

834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

جن سے میرا وجود قائم ہے جہاں میں 
مولا میرے تو رکھ انھیں اپنی حفظ و اماں میں

©Md. Abrar noorani
  #merikHushi
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

میں سچ کہوں تو میرے دل میں یہ آرزو ہے ابھی 
میں بھی کل وہاں پہونچونگا جہاں تو ہے ابھی

©Md. Abrar noorani
834badc528ad8a9956f7de5942d0e6a3

محمد ابرار ادیب Abrar Adeeb

پڑھا لکھا کوئی نہیں مرا۔ انپڑھوں کا گھرانہ ہے 
ہوں میں کیا کر رہا ہوں کیایہی تو مجھے بتانا ہے 

سنتے سنتے آگئی مجھکو فن شاعری 
دراصل میں شاعر نہیں بس مزاج شاعرانہ ہے

©Md. Abrar noorani
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile