Nojoto: Largest Storytelling Platform
adabgujrat8720
  • 14Stories
  • 142Followers
  • 417Love
    0Views

Adab, Gujrat

  • Popular
  • Latest
  • Video
84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

یار تم  واقعی قیامت ہو 
آنا طے ہے مگر نہیں آتی

        ارکان احمدصادق
84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

خواہشوں نے بڑا ذلیل کیا
اس لیے خواہشات مار آئے
   

          
                                        


                                                         ارکان احمدصادق
84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

ek Ladki thi dewani si

ek Ladki thi dewani si

84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

اک لڑکی تھی دیوانی

اک لڑکی تھی دیوانی

84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

لوگ اک بوند کو ترستے ہیں
ہم  سمندر  کو لات مار آئے 

        ارکان احمدصادق

84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

میری آنکھوں کی گھُٹن اور بھی بڑھ جاتی ہے 
مجھ سے  تصویر  پُرانی نہیں  دیکھی  جاتی 

          ارکان احمدصادق مجھ سے دریا کی روانی نہیں دیکھی جاتی 
یعنی یہ ظلمی جوانی نہیں دیکھی جاتی 

اس لیے اور بھی مشکل میں پڑے رہتے ہیں
جنہیں اوروں کی اسانی نہیں دیکھی جاتی 

میری آنکھوں کی گھٹن اور بھی بڑھ جاتی ہے 
مجھ سے تصویر پرانی نہیں دیکھی جاتی

مجھ سے دریا کی روانی نہیں دیکھی جاتی یعنی یہ ظلمی جوانی نہیں دیکھی جاتی اس لیے اور بھی مشکل میں پڑے رہتے ہیں جنہیں اوروں کی اسانی نہیں دیکھی جاتی میری آنکھوں کی گھٹن اور بھی بڑھ جاتی ہے مجھ سے تصویر پرانی نہیں دیکھی جاتی

84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

Rape and murder have become a news,in india and anywe  nothing else says 


Arkan Ahmad Sadique
84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

Rape and murder have become a news,in india and anywe  nothing else says
84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

موت ہو ؟   آؤ  اور  پاس  آؤ 
یار مرنے میں کچھ نہیں جاتا

ویسے امّید بھی بڑی شئ ہے
اور کرنے میں کچھ نہیں جاتا



         ارکان احمدصادق موت ہو ؟   آؤ  اور  پاس  آؤ 
یار مرنے میں کچھ نہیں جاتا

ویسے امّید بھی بڑی شئ ہے
اور کرنے میں کچھ نہیں جاتا

ارکان احمدصادق

موت ہو ؟ آؤ اور پاس آؤ یار مرنے میں کچھ نہیں جاتا ویسے امّید بھی بڑی شئ ہے اور کرنے میں کچھ نہیں جاتا ارکان احمدصادق

84587933b7b532ce066eb99d5f7a3ec6

Adab, Gujrat

میری آنکھوں میں حسیں خواب نہیں آتے ہیں
مجھ  سے  ملنے  میرے احباب  نہیں  آتے  ہیں 

سنبل جمشیدپوری سنبل#

سنبل# #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile