Nojoto: Largest Storytelling Platform
seharskkhan5127
  • 92Stories
  • 612Followers
  • 972Love
    3.3LacViews

Sehar SK Khan

ازخود۔۔*سحرخانؔؔ🍂 درد آشنا نہ ہوتے ________ تو ہم یہاں نہ ہوتے یہ جو میری شہرت ہے میرے درد کی بدولت ہے

https://www.youtube.com/channel/UCX-RSWsYWVvQ0im7lM5E0Vw

  • Popular
  • Latest
  • Video
868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

#UnlockSecrets SK۔۔🍂
ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے 
کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے 
یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو 
یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے 
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں 
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے..
شاعری بشیر بدر

#UnlockSecrets SK۔۔🍂 ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے.. شاعری بشیر بدر #Poetry

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

ہمسفر  چاہیے_____ہجوم نہیں 
اِک مُسافر بھی قافلہ ھے مُجھے 😇

©Sehar SK Khan
  ہمسفر  چاہیے_____ہجوم نہیں 
اِک مُسافر بھی قافلہ ھے مُجھے 😇

ہمسفر چاہیے_____ہجوم نہیں اِک مُسافر بھی قافلہ ھے مُجھے 😇 #Poetry

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

‏امّید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہوجاتی
وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کِیا ہوتا‘

©Sehar SK Khan
  ❤️😔

❤️😔 #Poetry

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

#LOVEGUITAR ‎‏رابطے بَھلے نہ ہوں
‎ چاہتیں تو رہتی ہیں 
‎دَرد کے وجود سے
‎ نِسبتیں تو رہتی ہیں
‎چَھوڑ جانے والوں کو
‎روک تو نہیں سکتے
‎مُدتوں مگر اُن کی 
‎عادتیں تو رہتی ہیں

#LOVEGUITAR ‎‏رابطے بَھلے نہ ہوں ‎ چاہتیں تو رہتی ہیں ‎دَرد کے وجود سے ‎ نِسبتیں تو رہتی ہیں ‎چَھوڑ جانے والوں کو ‎روک تو نہیں سکتے ‎مُدتوں مگر اُن کی ‎عادتیں تو رہتی ہیں #Poetry

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

 ‎چَھوڑ جانے والوں کو ‎
روک تو نہیں سکتے ‎مُدتوں مگر اُن کی  ‎عادتیں تو رہتی ہیں SK..🍂‎

‎چَھوڑ جانے والوں کو ‎ روک تو نہیں سکتے ‎مُدتوں مگر اُن کی ‎عادتیں تو رہتی ہیں SK..🍂‎ #Poetry

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے،
آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔

دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے
دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔

نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز،
دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔

دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے، آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔ دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔ نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز، دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔ #violin

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے،
آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔

دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے
دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔

نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز،
دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔

دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے، آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔ دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔ نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز، دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔ #violin

868fe585a30f6db56880948444a6c72a

Sehar SK Khan

میں نہ جُگنو ہُوں، دِیا ہُوں،  نہ کوئی تارا ہُوں
روشنی والے مِرے نام سے جلتے کیوں ہیں

میکدہ ظرف کے معیار کا پَیمانہ ہے
خالی شیشوں کی طرح لوگ اُچھلتے کیوں ہیں

راحت اندوری

میں نہ جُگنو ہُوں، دِیا ہُوں، نہ کوئی تارا ہُوں روشنی والے مِرے نام سے جلتے کیوں ہیں میکدہ ظرف کے معیار کا پَیمانہ ہے خالی شیشوں کی طرح لوگ اُچھلتے کیوں ہیں راحت اندوری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile