Nojoto: Largest Storytelling Platform
mustafasahil8144
  • 30Stories
  • 46Followers
  • 209Love
    441Views

Mustafa Sahil

میں شاعر ہوں اور، میں خوشبوٓ کی تخلیق ہوں..... मैं एक शायर हूँ और, मैं ख़ुशबू की रचना हूँ...

www.facebook.com/maliksarfrazs

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

Men walking on dark street بے توقیر ہی مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
میں یوسف نہیں کہ مصر پہ اتارا جاؤں گا 
مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے 
ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاؤں گا 
خوب نوچے گی تواتر سے یہ ذیست مجھے
لاش مرقد کو پہنچے گی سنوارا جاؤں گا 
تم نے بدلہ ہے... اپنے نام کا اگلا حصہ 
میں ہر دور تیری نسبت ہی پکارا جاؤں گا 
گر تم کو ہو صدقہ کسی مفلوس کا درکار
میں تم پر میری جان پورا ہی وارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو دکھ دو وگرنہ....
میں مارا جاؤں گا، مارا جاؤں گا.....
مصطفیٰ ساحل

©Mustafa Sahil Mujhe Dukh Do 🙏 Give me Sorrows 
मुझे दुख पहुँचाता 
#Emotional #poetry #MustafaSahil 
بے توقیر ہی مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو

Mujhe Dukh Do 🙏 Give me Sorrows मुझे दुख पहुँचाता #Emotional poetry #MustafaSahil بے توقیر ہی مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو

8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا 
مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے 
ہر محفل سے ہوکے اب  بیچارہ جاوں
جو تم کو ہو صدقہ کسی مفلوس کا درکار
میں تم پر میری جان پورا ہی وارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو دکھ دو وگرنہ....
وگرنہ میں مارا جاؤں گا، مارا جاؤں گا.....
مصطفیٰ ساحل

©Mustafa Sahil
  #alone #MustafaSahil #Poetry ،بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا 
مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے 
ہر محفل سے ہوکے اب  بیچارہ جاوں

#alone #MustafaSahil Poetry ،بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاوں #شاعری

8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

.....





nothing

©Mustafa Sahil
8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

‏ہر روز امتحاں سے گزارا تو میں گیا 
‏تیرا تو کچھ نہیں گیا مارا تو میں گیا 

اسی امید پہ اس پتھر کو تراشا تھا
نا محبت کا جسم نظر آیا تو میں گیا

©Mustafa Sahil #Aurora
8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

میری تعلیم بھلا کیوں نا مکمل ہوگی...!
میرے شانوں پہ مسلسل ہاتھ علم کا ہے

©Mustafa Sahil میری تعلیم بھلا کیوں نا مکمل ہوگی...!
میرے شانوں پہ مسلسل ہاتھ علم کا ہے
مصطفیٰ ساحل

میری تعلیم بھلا کیوں نا مکمل ہوگی...! میرے شانوں پہ مسلسل ہاتھ علم کا ہے مصطفیٰ ساحل #Shayari

8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

میرے اندر ہُو کا عالم ہے
گہری چُپ، لُو کا عالم ہے
ممصطفیٰ ساحلٓ🙏🏻

©Mustafa Sahil हू की दुनिया मेरे अंदर है गहरा सन्नाटा है गर्मी का संसार मुस्तफा साहिलो 

hoo kee duniya mere andar hai gahara sannaata hai garmee ka sansaar

mery andar hooo ka aalam hai
gehri chupp, looo ka aalam hai

#MustafaSahil

हू की दुनिया मेरे अंदर है गहरा सन्नाटा है गर्मी का संसार मुस्तफा साहिलो hoo kee duniya mere andar hai gahara sannaata hai garmee ka sansaar mery andar hooo ka aalam hai gehri chupp, looo ka aalam hai #MustafaSahil #urdu_poetry #PoetMustafaSahil

8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

............. . .. . . . . .. . . .

©Mustafa Sahil mustafa sahil

mustafa sahil #Shayari

8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

میں وہ مجنوں ہوں اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹھوکریں کھاتی ہوئی ہر قبر سے لیلیٰ نکلے

©Mustafa Sahil
8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

#MustafaSahil

#lovebeat
8d18d4eb893c91655a7d6afbdb533fcf

Mustafa Sahil

#MustafaSahil

#Broken
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile