Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7116254390
  • 15Stories
  • 50Followers
  • 85Love
    0Views

لبنیٰ نورین

  • Popular
  • Latest
  • Video
935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

اب کے ہمت بھی نہیں آواز دینے کی تجھے 
اس بار تو جانا تیرا گویائی بھی گم کرگیا

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

#OpenPoetry درد لکھنے سے کچھ نہیں ہوتا 
درد سہہ کر سمجھ میں آتا ہے
935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

انا  یا محبت 
کبھی نہ کبھی دونوں میں سے کسی ایک چیز کی  قربانی تو دینی ہی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب آپ کی مرضی ہے کہ محبت کو ٹھوکر مارکر انا جیب میں رکھ لیں 
یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا کا پہاڑ سر سے اتار کر محبت کا پھول کالر میں سجالیں ۔

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

کوئی موجود تھا  ، لیکن نہیں تھا 
نہیں ہے کوئی اور موجود بھی یے !

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

رات کی آخری سوچ  !
صبح کا پہلا خیال ہو تم  !!!

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

خواہشوں کے دھاگے میں نے باندھ لیے ہیں جالی سے 
کچے دھاگے کچی چوڑی ، پکے رنگ عقیدے کے !

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

‏محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں نہ تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور  وقت نکل جاتا ہے۔۔۔

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

یارب نیا سا اب کوئی جذبہ اتارنا
کہ عشق سے بھی میں اسے اپنا نہ کرسکا

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

رابطہ نہ سہی ! واسطہ تو ہے
دل سے دل تک جانے کا راستہ تو ہے !!

935b3f38ece1de4f86238c8f1aa309dc

لبنیٰ نورین

اداسی تجھ کو خط لکھ کر 
پتہ اپنا ہی لکھنا ہے !!
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile