Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9542428476
  • 41Stories
  • 95Followers
  • 207Love
    3Views

ֆǟǟɖɨ

  • Popular
  • Latest
  • Video
987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

بکھرتے رابطوں کاہے بچھڑتے راستوں کاہے........
دسمبر نام ہے جسکا مہینہ حادسوں کاہے........

©ֆǟǟɖɨ #

#

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

‏مائیں مرتیں نہیں،،،،،،،مائیں ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں 
ہر خوشی اور ہر غم کے موقع پر  دل میں یاد بن کر یا آنکھ میں آنسو
 بن کر جی اٹھتی ہیں،

©ֆǟǟɖɨ

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

‏رشتے کی کتاب پر پہلا لفظ "ایمانداری" نا لکھا ہو تو اس کے آخری صفحے پر آخری لفظ "جدائی" لکھا ملتا ہے...!!!

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

Men With Invisible Crowns

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

مرشد کہتے ہیں
عورت کو مرد برباد نہیں کرتے اُس کی آنکھوں سے بڑے اُس کے خواب اُسے برباد کرتے  ہیں



خلیل الرحمان قمر
987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

جس گھر میں مردوں کے ہوتے ہوئے 
عورت کی حکمرانی ہو اس گھر میں 
کبھی رشتہ نہ کیجئے ساری زندگی
 پچھتانا پڑے گا

"سعدی"
987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

عورت مرد کو خالی ہاتھ نہیں جانے دیتی۔۔۔
وہ بھی اس کی بیٹی کے لیئے تحفہ دے دیتی ہے۔۔۔
یعنی اپنے چہرے کی زردی خاموشی اذیت درد کرب  اور نم آنکھیں۔۔۔
تا کہ مرد جان سکے عورت کیا ہوتی ہے۔۔۔
اور جب مرد عورت کو بیٹی کے روپ میں جان لیتا ہے۔۔۔
تب وہ خوفزدہ ہو جاتا ہے۔۔۔
کیونکہ اسے کبھی رب کی بات اور کبھی وہ عورت یاد آ جاتی ہے کہ۔۔۔
دنیا میں ہر چیز مکافات عمل ہے۔۔

"سعدی"

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

ہم کو حسرت ہی رہی یار کے شانے ملتے

نیک روح

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

دروازہ چھوٹا هی رهنے دو اپنے مکان کا
جو جھک کے آ گیا سمجھو وه اپنا هے

987521b2885ae302f94da6b73163bb76

ֆǟǟɖɨ

I'm Proton... 
always Positive

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile