Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5051056419
  • 16Stories
  • 29Followers
  • 95Love
    0Views

راشد رضا

I am Medical Assistant. (➕) And Article''writer"poet''

  • Popular
  • Latest
  • Video
9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

‏تمہیں خبر ہے؟ تم آخری تھے!

جو تم سے پہلے کا واقعہ تھا

اسے تو بس سرسری لیا تھا

مگر مجھے یہ خبر کہاں تھی، تم آخری ہو!

سو اب تو آؤ اور آ کے دیکھو !


   راشد رضا

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

حادثے ہو رہے ہیں ! ہونے دو
میں بہت تھک گیا ہُوں سونے دو

    راشد رضا

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

میرا سیدھا ساده مزاج تھا 
مجھے عشق هونے کی کیا خبر
تیرا اک نظر وه دیکھنا 
میرے سارے شوق بدل گیا .

 راشد رضا #tag
9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

چلتے  رہیں گے  قافلے میرے  بغیر  بھی  یہاں

اک ستارہ ٹوٹ  جانے سے  فلک تنہا نہیں ہوتا




راشد رضا

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیں 
میں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں

باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میں 
تُو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں

برسوں سے آوازیں جمتی جاتی تھیں 
خاموشی نے کان کے پردے کھولے ہیں

کون ہماری پیاس پہ ڈاکا ڈال گیا 
کس نے مشکیزوں کے تسمے کھولے ہیں

ورنہ دھوپ کا پربت کس سے کٹتا تھا 
اُس نے چھتری کھول کے رستے کھولے ہیں

یہ میرا پہلا رمضان تھا اُس کے بغیر 
مت پوچھو کس منہ سے روزے کھولے ہیں

یوں تو مجھ کو کتنے خط موصول ہوءے
اک دو ایسے تھے جو دل سے کھولے ہیں

منت ماننے والوں کو معلوم نہیں 
کس نے آ کر پیڑ سے دھاگے کھولے ہیں

دریا بند کیا ہے کوزے میں رضا
اک چابی سے سارے تالے کھولے ہیں

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے 
جن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے 

اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے 
ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے 

میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں 
جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے 

تم میری دنیا میں بالکل ایسے ہو 
تاش میں جیسے حکم کا اکا ہوتا ہے 

کتنے سوکھے پیڑ بچا سکتے ہیں ہم 
ہر جنگل میں لکڑہارا ہوتا ہے

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

اس نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے 
جن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے 

اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے 
ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے 

میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں 
جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے 

تم میری دنیا میں بالکل ایسے ہو 
تاش میں جیسے حکم کا اکا ہوتا ہے 

کتنے سوکھے پیڑ بچا سکتے ہیں ہم 
ہر جنگل میں لکڑہارا ہوتا ہے

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

قریب بھائ سے بڑھ کر کوئ نہیں ہوتا

رقیب بھائ سے بڑھ کر کوئ نہیں ہوتا 

وفا، خلوص، محبت ہے خون میں شامل

حبیب بھائ سے بڑھ کر کوئ نہیں ہوتا Coz

Coz

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

~~ غزل ~~

تجھ سے بچھڑا تو کیا پھر میں گھر جاؤں گا؟
زندگی سے!! ہے وعدہ، مکر جاؤں گا 

ہیر رانجھا کے قصے نا مجھ کو سنا
تو ڈرائے گا تو کیا میں ڈر جاؤں گا؟

جنوری فروری یا دسمبر چلے
ہر مہینہ تیرے نام کر جاؤں گا 

دل کو توڑو یا جوڑو تمہارا ہی ہے
یہ رضا تو خود ہی کہیں مر جاے گا۔ Bbj

Bbj

9b1a055732bdd7ec5b9baa4f850feacb

راشد رضا

'' Ya Rab Mujhe wo ata kar
Jo mera leya bhetar hai''


R_Raza
 Cm

Cm

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile