Nojoto: Largest Storytelling Platform
zubairaslam6440
  • 7Stories
  • 127Followers
  • 19Love
    0Views

Zubair Aslam

  • Popular
  • Latest
  • Video
a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 کبھی تو ہم کو سلام کر لو کبھی تو پوچھو کہ حال کیا ہے 
یہ حسن دیا تم کو خدا نے تمہارا اس میں کمال کیا ہے

کبھی تو ہم کو سلام کر لو کبھی تو پوچھو کہ حال کیا ہے یہ حسن دیا تم کو خدا نے تمہارا اس میں کمال کیا ہے #nojotophoto #شاعری

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 ہو اجازت تو یہ دل عشق کا اظہار کرے 

عشق انسان کو انسان بنا دیتا ہے 

کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرے 

آج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے Ashad Rahat Pratibha Tiwari(smile)🙂 Rupam kumari

ہو اجازت تو یہ دل عشق کا اظہار کرے عشق انسان کو انسان بنا دیتا ہے کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرے آج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے Ashad Rahat Pratibha Tiwari(smile)🙂 Rupam kumari #nojotophoto #شاعری

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 following me

following me #nojotophoto

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

aap hame yaad nahi krtea to ham gila Q karean
khamoshi bhi ek ada he muhabbat nibhanea ki

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 ♥️دن تو کٹ جاتا ہے شہر کی رونق میں 

*:کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھل جانے کے بعد🤔

♥️دن تو کٹ جاتا ہے شہر کی رونق میں *:کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھل جانے کے بعد🤔

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 دبی دبی سی وہ مسکراہٹ لبوں پہ اپنے سجا سجا کے
وہ نرم لہجے میں بات کرنا ادا سے نظریں جھکا جھکا کے

وہ آنکھ تیری شرارتی سی وہ زلف ماتھے پہ ناچتی سی
نظر ہٹے نہ ایک پل بھی، میں تھک گیا ہوں ہٹا ہٹا کے

وہ تیرا ہاتھوں کی اُنگلیوں کو ملا کے زلفوں میں کھو سا جانا
حیا کو چہرے پہ پھر سجانا، پھول سا چہرہ کھلا کھلا کے

دبی دبی سی وہ مسکراہٹ لبوں پہ اپنے سجا سجا کے وہ نرم لہجے میں بات کرنا ادا سے نظریں جھکا جھکا کے وہ آنکھ تیری شرارتی سی وہ زلف ماتھے پہ ناچتی سی نظر ہٹے نہ ایک پل بھی، میں تھک گیا ہوں ہٹا ہٹا کے وہ تیرا ہاتھوں کی اُنگلیوں کو ملا کے زلفوں میں کھو سا جانا حیا کو چہرے پہ پھر سجانا، پھول سا چہرہ کھلا کھلا کے

a267f6357e4606bfba826f8fa31f5096

Zubair Aslam

 assalam alaikum

assalam alaikum


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile