Nojoto: Largest Storytelling Platform
hakimalihumrazch6005
  • 8Stories
  • 94Followers
  • 30Love
    44Views

Hakim Ali Humraz Chitrali

  • Popular
  • Latest
  • Video
a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

itna masroof hun

itna masroof hun #nojotovideo

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

انتظار بہت ہے

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

Chitral pakistan

Chitral pakistan #nojotovideo

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے، اپنا وقت، اپنے احساسات، اپنے جذبات، پهر بهى اکیلا ره جاتا۔ جب اسے خود کسى اپنے کى ضرورت ہوتى ہے تب کوئی آس پاس نہیں ہوتا۔ وه چیختا ہے،چلاتا ہے کہ کوئی تو ہو جو اسے سنے، سہارا دے، دکھ کا ساتهى بنے، جب وه خوش ہو تو اسکے ساتھ ہنسے، جب اداس ہو تو اسکا غم بانٹے۔
آخر کیوں لوگوں کو کسى کا خلوص راز نہیں آتا، کیوں کسى کى سچائی کى کوئی اہمیت نہیں؟
آخر کیوں مطلب پرستى احساسات پر بازى لے جاتى ہے، محبت ہو یا دوستى ، رشتے ہوں یا کوئی اور تعلق سب بس مطلب کى حد تک ہى ساتھ رہتے ہیں؟
آخر کیوں لوگ بدل جاتے ہیں، اپنے وعدے بهول جاتے ہیں، ساتھ گزارے ہوے لمحات بهول جاتے ہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے؟
❤🥀✨

اہان🥀 کاش

کاش

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

رشتے دور کے ہو یا خون کے دل میں خلوص ہونا ضروری ہے 
خدا نے اگر دوستی کا رشتہ نہ بنایا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی پیارے ہو سکتے ہیں

a5ac03ee1d9fc5435d71ad98f1fd66b4

Hakim Ali Humraz Chitrali

دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب...

غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد رکھیں:-


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile