Nojoto: Largest Storytelling Platform
chaapania2244
  • 47Stories
  • 46Followers
  • 460Love
    1.8KViews

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

اردو رائٹر۔ پاک

  • Popular
  • Latest
  • Video
a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

ایک بار کو جب اُس نے دعا کیلئے کہا مجھے پہلی بار اپنے دامن کی بد صورتی کا احساس ہوا اور مجھے سمجھ نہ آتی تھی کہ کونسا کاسہ کونسا پیمانہ بڑے دربار کو لے کے جاؤں کہ جس میں اُسکے واسطے تمام سُکھ سلامتیاں شکرانے بھر لاتی۔۔

ایک بار کو جب اُس نے دعا کیلئے کہا مجھے پہلی بار اپنے دامن کی بد صورتی کا احساس ہوا اور مجھے سمجھ نہ آتی تھی کہ کونسا کاسہ کونسا پیمانہ بڑے دربار کو لے کے جاؤں کہ جس میں اُسکے واسطے تمام سُکھ سلامتیاں شکرانے بھر لاتی۔۔ #Love

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©aye_sha
a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔
 سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ،
 سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی،  جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔

©aye_sha اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔
 سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ،
 سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی،  جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔ 


#RoadTrip

اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔ سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ، سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی، جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔ #RoadTrip #Love

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©aye_sha #انسان

#انسان #Life

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

ہم ایسوں کیلئے کوئی تعلق کا تار نہیں ہوتا، نہ آسمانوں میں نہ زمین میں۔۔ ہم ایسے یونہی اپنے گمانوں سرابوں کے بیچ سر پٹختے ایڑھیاں رگڑتے مر جاتے ہیں۔

©aye_sha #RoadTrip ۔ہم ایسوں کیلئے کوئی تعلق کا تار نہیں ہوتا، نہ آسمانوں میں نہ زمین میں۔۔ ہم ایسے یونہی سر پٹختے ایڑھیاں رگڑتے مر جاتے ہیں۔

#RoadTrip ۔ہم ایسوں کیلئے کوئی تعلق کا تار نہیں ہوتا، نہ آسمانوں میں نہ زمین میں۔۔ ہم ایسے یونہی سر پٹختے ایڑھیاں رگڑتے مر جاتے ہیں۔ #Life

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

میں تھکتی ہوں 
ہاں میں تھکتی ہوں
 مگر محبت سے میرا جی نہیں بھرتا ، 
تمہارا نام لیتے رہنے سے ،
 بے وجہ تمھاری رٹ لگائے رکھنے سے
 جی نہیں بھرتا ۔

©aye_sha میں تھکتی ہوں ہاں میں تھکتی ہوں مگر محبت سے میرا جی نہیں بھرتا ، تمہارا نام لیتے رہنے سے ، بے وجہ تمھاری رٹ لگائے رکھنے سے جی نہیں بھرتا ۔ 
#RoadTrip

میں تھکتی ہوں ہاں میں تھکتی ہوں مگر محبت سے میرا جی نہیں بھرتا ، تمہارا نام لیتے رہنے سے ، بے وجہ تمھاری رٹ لگائے رکھنے سے جی نہیں بھرتا ۔ #RoadTrip #Love

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©aye_sha قحط

قحط #Life

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

میں لکھتی ہوں ، لکھنے کی کوشش کرتی ہوں ، آڑہی ترچھی لکیریں بنتی جاتی ہیں لفظ نہیں بنتے ، میرے ہاتھوں پر بڑھاپے کا رعشہ طاری ہے ، یہ آج کی تاریخ میں کچھ بھی تو بُرا نہیں ہوا، اچھا ہی ہوا کہ میں نے تمھاری ایک نظم اپنی ڈائری پہ چھاپ ڈالی ہے، 
وہ سب سمجھتے ہیں میں کوئی بہت اعلیٰ روح ہوں وہ بے خبری میں میرے دھوکہ دہ خول سے محبت کر رہے ہیں
یہ یہاں ، یہاں مجھے کوئی انسان نظر نہیں آتا ، شاید انسان ہی کہنا چاہیے ، پتہ نہیں میں کیا ہوں مجھے اپنے جیسا نظر نہیں آتا ، اپنا آپ ، یعنی اپنا آپ ، ۔۔۔ میں کھو جاتی ہوں تمہارے چہرے پر پڑے شکنوں کے جال ، وہ روشن لکیریں، وہ مجھ سے چھپ جاتی ہیں۔ وہ ہی سنہری دھاگے سے مجھے اُس آخری سرے تک لےجا سکتے ہیں ، جہاں مجھے نروان مل پائے گا۔۔ ایک اندھیرے خلا میں چند روشن تار ،

©aye_sha
  #Preying میں لکھتی ہوں ، لکھنے کی کوشش کرتی ہوں ، آڑہی ترچھی لکیریں بنتی جاتی ہیں لفظ نہیں بنتے ، میرے ہاتھوں پر بڑھاپے کا رعشہ طاری ہے ، یہ آج کی تاریخ میں کچھ بھی تو بُرا نہیں ہوا، اچھا ہی ہوا کہ میں نے تمھاری ایک نظم اپنی ڈائری پہ چھاپ ڈالی ہے، 
وہ سب سمجھتے ہیں میں کوئی بہت اعلیٰ روح ہوں وہ بے خبری میں میرے دھوکہ دہ خول سے محبت کر رہے ہیں
یہ یہاں ، یہاں مجھے کوئی انسان نظر نہیں آتا ، شاید انسان ہی کہنا چاہیے ، پتہ نہیں میں کیا ہوں مجھے اپنے جیسا نظر نہیں آتا ، اپنا آپ ، یعنی اپنا آپ ، ۔۔۔ می

#Preying میں لکھتی ہوں ، لکھنے کی کوشش کرتی ہوں ، آڑہی ترچھی لکیریں بنتی جاتی ہیں لفظ نہیں بنتے ، میرے ہاتھوں پر بڑھاپے کا رعشہ طاری ہے ، یہ آج کی تاریخ میں کچھ بھی تو بُرا نہیں ہوا، اچھا ہی ہوا کہ میں نے تمھاری ایک نظم اپنی ڈائری پہ چھاپ ڈالی ہے، وہ سب سمجھتے ہیں میں کوئی بہت اعلیٰ روح ہوں وہ بے خبری میں میرے دھوکہ دہ خول سے محبت کر رہے ہیں یہ یہاں ، یہاں مجھے کوئی انسان نظر نہیں آتا ، شاید انسان ہی کہنا چاہیے ، پتہ نہیں میں کیا ہوں مجھے اپنے جیسا نظر نہیں آتا ، اپنا آپ ، یعنی اپنا آپ ، ۔۔۔ می #Life

a78dcf246aa7e88141275404c24f1add

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©aye_sha
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile