Nojoto: Largest Storytelling Platform
bintetufail6700
  • 167Stories
  • 232Followers
  • 1.2KLove
    1.1KViews

Sid Saeed

تیرے سنگ رات سُہانی ہے بن تیرے یہ آنکھوں کا پانی ہے جنت میں بھی ہم ہونگے سنگ، یہ دنیا تو محض فانی ہے تُجھے دیکھ کر ہی تو جیتی ہوں، یہ سانسیں تو آنی جانی ہیں تم مجھ پہ پل پل مرتے ہو، یہ بات بھی میں نے مانی ہے جب ساتھ ساتھ ہر لمحہ ہونگے، وہ شام تو ابھی آنی ہے وہ لمحہ جلدی آئے گا جب تمھیں ، اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پلانی ہے کتنے حسیں وہ ہونگے پل، جب ہمیں شامیں سنگ بتانی ہیں یہ رات مجھے بتاتی ہے جاناں...!!!، میری سانسوں میں تیری روانی ہے... #حـُســـنِ_جــانــاں ❤ (G)

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

نومبر کی پہلی بارش___🤗
ہواؤں کی سنسناہٹ_____💕
مٹی کی خوشبو_____💕💕
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛🌺🥀💐🌹🌸🌦️⛈️
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے  کا کپ___
شاعری کی کتاب
 دریچہ____
 تنہائی____
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں اک ساتھ ____
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ❤️

©Sid Saeed #Love نومبر کی پہلی بارش___🤗
ہواؤں کی سنسناہٹ_____💕
مٹی کی خوشبو_____💕💕
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛🌺🥀💐🌹🌸🌦️⛈️
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے  کا کپ___
شاعری کی کتاب
 دریچہ____

Love نومبر کی پہلی بارش___🤗 ہواؤں کی سنسناہٹ_____💕 مٹی کی خوشبو_____💕💕 کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛🌺🥀💐🌹🌸🌦️⛈️ مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ___ شاعری کی کتاب دریچہ____ #Poetry

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے 😌
ان کی آرزو کو عشق کہتے ہیں 💔😕
#سڈ___•••

©Bint E Tufail وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے 😌

ان کی آرزو کو عشق کہتے ہیں 💔😕
#سڈ___••• 

#vacation

وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے 😌 ان کی آرزو کو عشق کہتے ہیں 💔😕 #سڈ___••• #vacation

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے 
وہ خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے 

#سڈ___•••

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے وہ خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے #سڈ___••• #Poetry

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

ﮨﻮﺍ ﺗﮭﻤﯽ ﺗﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﯿﮑﻦ
ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺴﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﮧ ﺯﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﻧﮯ
ﻋﺠﯿﺐ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺘﮯ
ﺳﺴﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ، ﺑﻠﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ
ﺷﺠﺮ ﺟﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﺟﮍ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ

ﮨﻮﺍ ﺗﮭﻤﯽ ﺗﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺴﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺯﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺘﮯ ﺳﺴﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ، ﺑﻠﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺠﺮ ﺟﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﺟﮍ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ #Shayari #سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی #Rewind2021

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو  🙂💔
#سڈ__💔🖤🥀

©Bint E Tufail غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو  🙂💔
#سڈ__💔🖤🥀

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو 🙂💔 #سڈ__💔🖤🥀

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

‏میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر ہے

‏میرے مہربان دکھا دے فَیَکُون کا نظارہ❤

©Bint E Tufail ‏میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر ہے
‏میرے مہربان دکھا دے فَیَکُون کا نظارہ❤

# سڈ____❣️

‏میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر ہے ‏میرے مہربان دکھا دے فَیَکُون کا نظارہ❤ # سڈ____❣️

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

سنئیے جاناں ❣️
آپکے خیال کی لو تن سے جب اترتی ہے،🌼
بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اترتی ہے🖤
آپکا  ساتھ تسلسل سے چاہئے مجھ کو،🥰💞
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے🥀
#دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی🥰♥️❣️
#سڈ__❣️

©Bint E Tufail سنئیے جاناں ❣️
آپکے خیال کی لو تن سے جب اترتی ہے،🌼
بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اترتی ہے🖤
آپکا  ساتھ تسلسل سے چاہئے مجھ کو،🥰💞
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے🥀
#دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی🥰♥️❣️
#سڈ__❣️

سنئیے جاناں ❣️ آپکے خیال کی لو تن سے جب اترتی ہے،🌼 بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اترتی ہے🖤 آپکا ساتھ تسلسل سے چاہئے مجھ کو،🥰💞 تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے🥀 #دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی🥰♥️❣️ #سڈ__❣️ #Shayari

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

ज़रूरी है  ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 
کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں 
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں
 لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی 
شاید ہماری قسمت خراب ہے
 اور ہمارے بخت سیاہ ہیں تب ہی 
"ہمیں محبت راس نہیں آتی" 😓💔
#سڈ 🍁

©Bint E Tufail ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 
کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں 
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں
 لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی 
شاید ہماری قسمت خراب ہے

ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔 اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی شاید ہماری قسمت خراب ہے #سو

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

سنئیے یارم ❣️

میں جب جب آپکو سوچتی ہوں..
 میرے لمحے ٹھہر جاتے ہیں، میری دنیا بدل جاتی ہے ۔
 صرف محبت نظر آتی ہے ۔..۔
#سڈ___❣️🥰

©Bint E Tufail سنئیے یارم ❣️

میں جب جب آپکو سوچتی ہوں..
 میرے لمحے ٹھہر جاتے ہیں، میری دنیا بدل جاتی ہے ۔
 صرف محبت نظر آتی ہے ۔..۔
#سڈ___❣️🥰

سنئیے یارم ❣️ میں جب جب آپکو سوچتی ہوں.. میرے لمحے ٹھہر جاتے ہیں، میری دنیا بدل جاتی ہے ۔ صرف محبت نظر آتی ہے ۔..۔ #سڈ___❣️🥰 #Love

a950b6643ecd99388a85aa843e4400b2

Sid Saeed

سنئیے جاناں ❤️

آپکی آواز اس دنیا کا وہ سچ ہے 
جو میری سماعت کے پردے پر نہ ابھرے
 تو دنیا کی باقی ساری حقیقتیں 
مجھے فریب معلوم ہوتی ہیں_" 😌❤️
#سڈ__❤️

©Bint E Tufail سنئیے جاناں ❤️

آپکی آواز اس دنیا کا وہ سچ ہے 
جو میری سماعت کے پردے پر نہ ابھرے
 تو دنیا کی باقی ساری حقیقتیں 
مجھے فریب معلوم ہوتی ہیں_" 😌❤️
#سڈ__❤️

سنئیے جاناں ❤️ آپکی آواز اس دنیا کا وہ سچ ہے جو میری سماعت کے پردے پر نہ ابھرے تو دنیا کی باقی ساری حقیقتیں مجھے فریب معلوم ہوتی ہیں_" 😌❤️ #سڈ__❤️

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile