Nojoto: Largest Storytelling Platform
sanaaghakhan3332
  • 15Stories
  • 331Followers
  • 294Love
    612Views

Sana Agha Khan

ایک گمنام کہانی 🌷

  • Popular
  • Latest
  • Video
ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

sana Agha

#JalFlute

sana Agha #JalFlute #نظم

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

https://m.youtube.com/channel/UCkG_4yhNHzWf6uSN0jKWa1g
please subscribe mu channel برائے مہربانی میرے چینل کو سبسکرائب کریں ۔

برائے مہربانی میرے چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

Great increase Of my desires, whereat I weep and sing In joy and woe, as in a doubtful ease. For my sweet thoughts sometime do pleasure bring, But by and by the cause of my disease Gives me a pang that inwardly doth sting, When that I think what grief it is again To live and lack the thing should rid my pain. # lack the thing should rid my pain.

# lack the thing should rid my pain.

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

Some people never go crazy. What truly horrible lives they must lead.
(Charles Bukowski) 
#BlendingInDarkness
#rawrealme Some people never go crazy. What truly horrible lives they must lead.
(Charles Bukowski) 
#BlendingInDarkness
#rawrealme😇

Some people never go crazy. What truly horrible lives they must lead. (Charles Bukowski) #BlendingInDarkness #rawrealme😇 #rawrealme😇

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

# دل کی بات ۔

# دل کی بات ۔

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

آج ایک دوست نے پڑھا ہنس کے ایک جملہ کسا
کیوں بیکار اپنا وقت ضائع کرتے ہو 🕸
 اسے معلوم کیا اسی دھن میں ہم اپنا آپ ضائع کرتے ہیں ۔ #زندگی چلتی نہیں اور وقت ہے کہ رکتا نہیں #

#زندگی چلتی نہیں اور وقت ہے کہ رکتا نہیں #

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

ہم ھی ہر بار  بھول جاتے ہیں 
اس کا وعدہ ہے وہ ضرور آئیگا # اس بے وفا کے نام ۔

# اس بے وفا کے نام ۔

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

‏ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻓﻀﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﺳﮩﺎﺭﺍﺩﯾﻨﺎ ﺍﻓﻀﻞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﻮﺟﺎﮰ۔ ۔ #کاش 😞

#کاش 😞

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

آج کچھ وقت اپنے لیے نکال کر آرام سے بیٹھ کر ذرا سوچیں! کہ اس زندگی کی دوڑ میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا ؟اور اگر جواب انسانی رشتوں سے بڑھ کر ہے تو آپ سے بری ہار کسی کی نہیں ۔کیا یہ وہ دور نہیں جس کی بشارت ہمیں بہت پہلے مل گئی تھی ۔ہر شخص آگے سے آگے کی جستجو میں اپنوں کو دیے جانے والے وقت کو استعمال کرکے کچھوا اور خرگوش کی دوڑ میں شریک ہوگیا ہے ۔  ہماری مذہبی تعلیمات کے مطابق اپنے ہی گھر کو دیکھنا سنبھالنا جہاد کا مقام رکھتا ہے ۔لیکن  اس مقدس فریضہ کو انجام دینے والی عورتوں کو اس ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھا جاتا ہے ۔اس مرد کے رزق میں برکت نہیں رہی جو صرف ایک مقام حاصل کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلتا ہیں ۔جبکہ ہماری اسلامی تعلیمات کے مطابق اس مرد کا گھر سے نکلنا اپنے خاندان کے لیے اپنے کنبے کے لیے باعث برکت ہے اور یہ بھی ایک جہاد ہے۔ بس ہم ایک اسٹیٹس کانشس نام کے عارضے میں مبتلا ہیں۔خلوص اور انسانیت کا ہمارے پروفیشن کے ساتھ کوئی تعلق نہی۔دفتری اوقات میں کوئی کسی کا بھائی نہیں کوئی کسی کا دوست ہے ۔ماؤں کا بچوں کو دینے کے لئے ٹائم نہیں اور بچوں کے پاس بھی اتنا وقت نہیں' ویکنڈ پے پتہ چلتا ہے کہ گھر میں ایک مرد باپ بھی ہے۔غرض صرف اتنی تھی کہ اپنے رشتوں کو اپنے ساتھ منسلک کیجیے آج جو ہم بوئیں گے ہم کل وہ کاٹیں گے۔ان رشتوں کو اپنے ساتھ جوڑے تاکہ ہر کام  میں برکت شامل ہو جائے ۔اسی برکت کے ساتھ ہماری تھوڑی سی محنت ہمیں زیادہ پھل دیکھیں ۔ # ذرا سوچئے 🌷

# ذرا سوچئے 🌷

ac024bee49159144af3aad7f31d66436

Sana Agha Khan

یہی تو سوچ کر میں چلا کے میں ہی میں ہوں یہاں! 
اس نے منزل کھینچ کر جتلا دیا' کہ تو کہاں اور میں کہاں 👑 # فا بای الاء ربکما تکذبان 🙏

# فا بای الاء ربکما تکذبان 🙏

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile