صوفیاء فرماتے ھیں کہ " جذب ایک عطا ھے، جو ان لوگوں کو ملتی ھے جو اپنے دلوں کو ذکر سے آباد رکھتے ھیں،،،،،،،مقامِ فنا صرف اللہ تعالی کی کشش اور جذب سے حاصل ھوتا ھے، حق تعالیٰ بھی جذب کے ذریعے بندے کو اپنی طرف کھینچتا ھے
جذب ایک سوز یا آگ ھے جس سے بُری خصلتیں ختم ھو جاتی ھیں اور دل دنیا سے بیزار ھو جاتا ھےاور آخرت کی طرف لگ جاتا ھے،،،،،،،،جذب کی ھی گرمی مُرید کے لئے ایک سواری کا کام دیتی ھے، جس سے وہ بہت سی روحانی منازل طے کر سکتا ھے،،،،،،،،صوفیاء کا قول ھے کہ جو راستہ عبادتوں سے ھزارہا سال میں طے #nojotophoto