Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5400202196
  • 13Stories
  • 3Followers
  • 60Love
    0Views

محمد عثمان شانی

  • Popular
  • Latest
  • Video
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

اے ہمنشیں نہ چھیڑ حکایاتِ رنگ و بُو.!!
مُدت ہوئی کہ بُھول چُکے ھم بہار کو.!!

©محمد عثمان شانی #Morning
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

یہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ 🥀
ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہیں یہاں آپ کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کہ دیکھ لیں شیشے کی طرح سب سامنے آجاۓ گا 😇
نفسانفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا🥀

©محمد عثمان شانی #Words

#sunrays
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

وہ جو پہلی مُحبت ہوتی ﮨﮯ نہ ﻭﮦ ﺍچھی ﮨﻮ ﯾﺎ ﺑُﺮی ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺟﺎتی ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، بس ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺍﺯﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺣِﺼّﮧ بنی رہتی ﮨﮯ! 💔🙂
MiaN♡Sheri

©محمد عثمان شانی #Shayari

#MereKhayaal

Shayari MereKhayaal

bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچتا تھا

©محمد عثمان شانی #shayri

#flyhigh
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے

©محمد عثمان شانی #Shayri

#peace
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا 
آفت کے وقت وہ بھی ... تماشائیوں میں تھا

©محمد عثمان شانی #Shayri

#Corona_Lockdown_Rush
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

‏تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چُبھن
تُو کسی روز کٹہرے میں ___ کھڑا ہو تو سہی

تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر
تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی

©محمد عثمان شانی #Shayri

#Darknight
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

دل تھک جاتا ہے، سوچیں منجمد ہوجاتی ہیں، آوازیں پلٹ آتی ہیں، مگر ایک آنکھیں ہیں جو ہمیشہ انتظار کی لو جلائے رکھتی ہیں کبھی تھکتی نہیں ہیں!!
تمہارے آنلائن ، آفلائن کے گرین سگنل میری آنکھوں میں جگہ جگہ انتظار کی کائی بٹھا گئے ہیں!!

©محمد عثمان شانی #shayri
#MereKhayaal
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

‏مُجھ پہ تُہمت ھےکہ میں کُچھ بھی نہیں کر پاتا

چیخ  کر  دَشت  کو  سُنسان  تو  کر  جاتا  ھوں.

©محمد عثمان شانی #shayri

#MereKhayaal
bc249ea766b8492b7f5870b9882a5197

محمد عثمان شانی

کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا .......سادگی پسند🖤

©محمد عثمان شانی #Shayri_lover

#leaf
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile