Nojoto: Largest Storytelling Platform
irfanulhaqueirfa8844
  • 638Stories
  • 1.1KFollowers
  • 6.2KLove
    19.1KViews

Irfanulhaque Irfan

मोहब्बत तुम से नफरत है ।।

  • Popular
  • Latest
  • Video
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

 passion
کے پیچھے پیچھے بھاگتے بھاگتے
جیب خالی ہو نے لگتی ہے تب جاکه 
احساس ہوتا ہے کہ غلط فیصلہ لے لیا ہے
 اسی طرح جو لوگ passion
کو چھوڑ کر دوسری نوکریوں میں لگے ہیں
 اسلئے نہیں کہ وُہ اپنے passion سے پیار نہیں کرتے
بلکہ اسلئے کیوں کہ ذمہ داريوں اور ضرورتوں نے 
اسے باندھ کر رکھا ہے۔


۔

©Irfanulhaque Irfan
  کبھی وقت ملے تو سوچنا

کبھی وقت ملے تو سوچنا #Quotes

beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

اشک  نا داں  سے  کہو  بعد  میں  پچھتائیں  گے
 آپ گر  کر میری  آنکھوں  سے  کدھر  جائیں  گے
اپنے  افکار   جلا  ڈا لیں  گے   کاغذ   کاغذ
سوچ  مر جائیگی  تو  ہم  آپ  بھی  مر جائیں  گے





۔

©Irfanulhaque Irfan
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

some love one
  some love tow
I love one that is you








.

©Irfanulhaque Irfan
  life companion

life companion #Shayari

beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

یہ     زِندگی    کا    اُصول    ہے
جو        بِچھڑ       گیا     اُسے  بُھول  جا  
جو    ملا ہے دِل سے لگا کے رکھ
جو نہیں   ملا اُسے بُھول جا  ۔
نہ    وہ      دُھوپ    تھا    نہ   وہ     چاندنی   
 نہ        چراغ     تھا    نہ    وہ     روشنی 
وہ     خیال   تھا    کوئی   خواب   تھا
وہ    تھا     آئینہ    اُسے    بُھول   جا ۔
وہ    جو   تیرے     دِل   کے قریب   تھا   
 وہ     نہ     جانے  کس   کا   نصیب   تھا
تُجھے    ہنس   کے   اُس نے   بھُلا    دیا
تُو   بھی  مُسکرا   کے   اُسے بُھول   جا۔

©Irfanulhaque Irfan #Death
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

Mirror Happy Girls Day
تمہیں  لوگ   pretty   بول  کر   گمراہ  کریں  گے
مگر  تم  شیشہ   دیکھتے  رہنا۔👍

©Irfanulhaque Irfan #Mirror
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

Freedom mind
اِنسان کو دو چیزوں سے آزاد ہونا چاہئے !! 
ماضی کے غم اور مستقبل کے خوف سے۔
کوئی برا واقعہ تمہارے ساتھ گزرا بھی ہے 
تو تم اُسکو اپنا اُستاد بنا لو!!
 بات ختم۔۔۔۔
اگلی دفعہ وہ کام نہ کرو ۔۔۔ 
اسکو muture ہونا یا grow کرنا کہتے ہیں۔
کیوں کہ تم لوگ پُرانے غم کو سینے سے لگائے بیٹھے رہتے ہو ۔
(Be careful)
 یہ دُنیا ماضی اور مستقبل کی قید سے آزاد لوگوں کی ہے ۔

©Irfanulhaque Irfan #Anger
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

محبّت یا ضد
ماہرِ نفسیات کا کہنا ہےکہ محبّت کی ایک عمر ھوتی ھے
تقریباً( ۱۸) اٹھارہ  ماہ اُسکے بعد محبت نہیں ضد رہ جاتی ہے۔
جب انسان دیکھتا ہے جس سے وہ اتنی محبّت کرتا تھا ،
جس کا وہ اتنا خیال کرتا تھا ،اپنا وقت اُسکے لئے خرچ کرتا تھا
اور آج جب  وہ دور ہوتا دکھائی دے رہا ہو، تو وہ ضد پہ آجاتا ھے،
کیوں کہ وہ  اسکی ایک طرح کی انویسمینٹ ہوتی ہے۔
اور نتیجہ نفی ہوتا ہے ،تو اِنسان ضد کرنے لگتا ہے کہ 
مجھے وہ چاہیے ہی چاہیے۔
مگر میں کہتا ہوں کہ محبّت ایک احساس کا نام ہے۔
ایک خوبصورت احساس ؛؛  یہ کبھی ختم نہیں ہوتی،
ہاں چہرے بدلتے رہتے ہیں ۔ 
محبّت کبھی بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے
اگر رشتہ  پاک ہو  تو فیصلہ بھی حق میں ہوتا ہے۔
 اور محبت ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
❣️❣️

©Irfanulhaque Irfan محبّت زندہ باد اور اِنسانیت زندہ باد

محبّت زندہ باد اور اِنسانیت زندہ باد #زندگی

beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

(One day)
🤲
Time will tell
how much 
I remember you

©Irfanulhaque Irfan #alarmclock
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

💞💞💞💞💞
زندگی      پھر   سے مسکرائی
💞💞💞💞💞
ایک شخص میری     ذات     کی    پہچان
اور   کتابِ     زیست    کا عنوان
ہو گیا۔






۔

©Irfanulhaque Irfan #WritingForYou
beef1c23db7a8b28cda96459a4784ff2

Irfanulhaque Irfan

I am a stone of mountain 
which one slides away 
from its place 
then it never come back to it.

Hum Mohabbat Mein Baate
Nahi Karte
 Bus 💞Karte Hain.

IRFAN BGS







.

©Irfanulhaque Irfan #NatureLove
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile