Nojoto: Largest Storytelling Platform
sohailtaimoor6683
  • 312Stories
  • 67Followers
  • 3.3KLove
    24.2KViews

تیمور چوہدری

Miss you so Mach Mom&Dad

sohailtaimoor5249.gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

میری طرف سے آپ کو اور
 آپ کی فیملی کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں
 خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب
 کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی
 عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

©تیمور چوہدری #boat #عیدالاضحی #تیمورچوہدری

#boat #عیدالاضحی #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں
 تو وہ ہی مجھے شفا دیتا ہے
Or  Jab  Mein  Bimaar  
Hota Hun  Tou Wohi
  Mujhe  Shifa Deta  Hai
"القرآن الکریم"

©تیمور چوہدری #boat #تیمورچوہدری

#boat #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

وہ سایہ جس کی شفقت محبت
 اورخلوص کی گھنی چھاؤں میں 
کوئی دکھ غم اور تکلیف ہمارے پاس
 نہیں آتی  اسے باپ کہتے ہیں

©تیمور چوہدری #FathersDay #تیمورچوہدری

#FathersDay #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے
 اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے
 اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی
 ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں
 سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے
 عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)*

©تیمور چوہدری #celebration #تیمورچوہدری

#celebration #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
 اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے
 جبکہ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود
 نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ 
کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ
 ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.08)*

©تیمور چوہدری #CityWinter #تیمورچوہدری

#CityWinter #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی اور 
نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے*
*(جامع ترمذی،حديث: ۱)

©تیمور چوہدری #walkingalone #تیمورچوہدری

#walkingalone #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟
 تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس
 کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ 
سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.11)*

©تیمور چوہدری #walkingalone #تیمورچوہدری

#walkingalone #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*تم میں سے کوئی شخص ایماندار
 نہ ہوگا جب تک اس کے والد اور
 اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ
اس کے دل میں میری محبت نہ ہوجائے۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.15)*

©تیمور چوہدری #walkingalone #تیمورچوہدری

#walkingalone #تیمورچوہدری #Knowledge

c1726bba28c629a7bb83fc22f5bc4bc8

تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ 
وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*ایک دن ایک آدمی نے نبی کریم  ﷺ  سے
 پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ
 تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو
 نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.14)*

©تیمور چوہدری #walkingalone #تیمورچوہدری

#walkingalone #تیمورچوہدری #Knowledge

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile