Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4116111029
  • 36Stories
  • 72Followers
  • 275Love
    142Views

Ch Kashif

poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

میں تُجھ پر ہی ختم نہیں ہوا 
تیری ادا پر مدھم نہیں ہوا

جو مکمل کر دے میری زندگی 
ایسے شخص سے ہم دم نہیں ہوا 

پرندہ اُڈ گیا کیسے حیرت ہے 
پنجرہ بھی تو موم نہیں ہوا

کتنا خوش نصیب ہے وہ یاروں
کبھی روبرو وے عالَم نہیں ہوا 

 اپنی موت کا بھی شکوہ ہی رہا 
میرے مرنے پے بھی ماتم نہیں ہوا 

میرے مُنتخب شُدہ گلاب بھی 
کانٹے ہی بنے کوئی مرہم نہیں ہوا 

نذرانہ دے کر اپنے سر کا کاشف 
  اُنکی نظر میں مُحترم نہیں ہوا نذرانہ دے کر اپنے سر کا کاشف 
  اُنکی نظر میں مُحترم نہیں ہوا Mohd Aszad अधूरी बातें  Demi-demon Sumit Kumar Singh

نذرانہ دے کر اپنے سر کا کاشف اُنکی نظر میں مُحترم نہیں ہوا Mohd Aszad अधूरी बातें Demi-demon Sumit Kumar Singh

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

خالی لوٙٹے سب دِکھاوّے کے مومن 
کچھ نہ مل سکا  کسی کو کعّبے سے۔۔ 

غضب کا ہُنر تھا بے وفائی میں اُنکا 
لوٹ آے ڈوبتا دیکھ کر  کِنارے سے۔۔

میرے ہی سامنے سُر اُنچا ہونے لگا
 جو کانپ جاتے تھے کبھی میرے لہجے سے ۔۔
"کاشف نذیر" غضب کا ہُنر تھا بے وفائی میں اُنکا 
لوٹ آے ڈوبتا دیکھ کر  کِنارے سے۔۔

 Mohd Aszad milli Dear Diary✍🏻

غضب کا ہُنر تھا بے وفائی میں اُنکا لوٹ آے ڈوبتا دیکھ کر کِنارے سے۔۔ Mohd Aszad milli Dear Diary✍🏻 #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

محبت، معصومیت ہے
 ازیت  نہیں 
تم کرو گے ملامت 
 فوقیت نہیں 
ویران رہنے دو ہمارے کوچے کو 
آبادیت نہیں 
اکیلا ہوں مگر کوئی 
ندامت نہیں
برُا ہوں بجا کہا لیکن 
منافقت نہیں  
درد تو بہت ہے پر 
حسرت نہیں 
"کاشف نذیر" محبت  Devendra Kumar Brijesh Kumar Eisha Mahimastan

محبت Devendra Kumar Brijesh Kumar Eisha Mahimastan #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

رابطہ مُعطل ہے آج کل سانسو ں سے 
زندگی کی اُلجھن سے فاصلہ اچھا ہے 
کاشف نذیر Dear Diary✍🏻 Devendra Kumar Sunil Azad अधूरी बातें

Dear Diary✍🏻 Devendra Kumar Sunil Azad अधूरी बातें #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

مختصر ہی سہی پر بات تو کرو
پیار نہیں تو کیا ملاقات تو کرو 

چھوڑ جانے کا دستور ہم میں نہیں 
عمر بھر کے لئے کوئی  اک عہد تو کرو

وہ اور ہونگے جو بے وفا تھے 
جان لے لو  پر ہاں تو کرو
کاشف نذیر مختصر ہی سہی پر بات تو کرو
پیار نہیں تو کیا ملاقات تو کرو  Dear Diary✍🏻 Badal Kavi Rahul Jangir

مختصر ہی سہی پر بات تو کرو پیار نہیں تو کیا ملاقات تو کرو Dear Diary✍🏻 Badal Kavi Rahul Jangir #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

اس ملک و قوم کے جھگڑے بہت ہیں 
موسم تو چار بتاۓ پر نظر آتے بہت ہیں ۔۔

کہیں غربت ، فاقہ کشی تو کہیں حالات ہیں خراب 
لگتا ہے یہاں ایک نہیں خُدا بہت ہیں 

دل کی آواز نہیں سنائی دیتی کسی کو بھی 
وجہ معلوم ہے سُننے والوں کے کان بہت ہیں ۔۔

چارہ گر کیسے ملے بھلا قوم کو یہاں 
وزارت ایک ہے تو طلب گار بہت ہیں ۔۔

ایمانداری سچائی رحم دلی کیسے ِدکھے
نمازی کم تو مسجدیں بہت ہیں ۔۔

مصروف ہیں سب صفائیاں دینے میں 
ظاہر اک تو سب کے باطن بہت ہیں ۔۔

کاشف نذیر #World_Forest_Day اس ملک و قوم کے جھگڑے بہت ہیں 
موسم تو چار بتاۓ پر نظر آتے بہت ہیں ۔۔
 milli kavi Ajay maurya(#आश्वस्त🇮🇳) Dear Diary✍🏻 Suman Zaniyan

#World_Forest_Day اس ملک و قوم کے جھگڑے بہت ہیں موسم تو چار بتاۓ پر نظر آتے بہت ہیں ۔۔ milli kavi Ajay maurya(आश्वस्त🇮🇳) Dear Diary✍🏻 Suman Zaniyan

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

منافقت کے قبیلے میں نہیں جاتا  
ایسی بیٹھک سے پرہیز اچھا ہے #Dhauladhar_range
c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

بُرا ہو میں جن اچھوں کے لئے 
وہ اچھے مر جایّں تو اچھا ہے 
کاشف نذیر بُرا ہو میں جن اچھوں کے لئے 
وہ اچھے مر جائے تو اچھا ہے

بُرا ہو میں جن اچھوں کے لئے وہ اچھے مر جائے تو اچھا ہے #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

خوشی تو بہت تھی مگر ! اُسکو یاد کر کے 
اپنے ہی جنم دن پے اُداس بیٹھا ہو۔ جنم دن پے اُداس بیٹھا ہو۔

جنم دن پے اُداس بیٹھا ہو۔ #Shayari

c33ad06a210d658b6b45771843627eb8

Ch Kashif

وہ بھول گئے میری  سب فرما برداریاں
وہ سوچتےہیں میں کرتا ہو جعل سازياں
ان عقل کے اندھو ں کو  کیسے سمجھاوں
نہیں آتیّیں مجھے بیکار کی وضع دارياں
"کاشف نذیر" وہ بھول گئے میری  سب فرما برداریاں

وہ بھول گئے میری سب فرما برداریاں #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile