Nojoto: Largest Storytelling Platform
mazhar7676221449475
  • 56Stories
  • 48Followers
  • 385Love
    0Views

D o  B o l  ツ

  • Popular
  • Latest
  • Video
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

اچھے لوگ جب بھی برا بننے کی کوشش کرتے ہیں تو
 ناکام ہوجا تےہیں
 کیونکہ ان کے اندر ایک چھوٹا سا بیج ہوتا ہے 
جسے ضمیر کہتے ہیں،  
وہ روکتا رہتا ہے.    🌹

©D o  B o l  ツ
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

کبھی کبھی مرنے کیلئے زہر کی ضرورت نہیں ہوتی__

حساس انسانوں کو تو روئیے ہی مار 
دیتے ہیں...
اور یہ موت بڑی اذیت نا ک ہوتی ہے

©D o  B o l  ツ #crimestory
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

اور جب کسی انسان کو دوسروں کے دلوں میں اپنے مقام کا 
پتہ چلتا ہے تو وہ یا تو نکھرتا ہے یا بکھر جاتا ہے... 
بکھرا انسان پھر ان سے چھوٹتا جاتا ہے یا خود کنارہ 
کرنے لگتا ہے یا پھر شاید وہ خود کو سمیٹ رہا ہوتا ہے... 
اور پھر وہی لوگ جن کے دلوں میں بکھرے ہوئے انسان کی
 کوئی قدر نہیں تھی.... کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ تو بدل گیا ہے

©D o  B o l  ツ #findyourself
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

علم طے کرتا ہے کہ کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتا ہے کہ کیسے کہنا ہے
طرزِ عمل طے کرتا ہے کہ کس طرح کہنا ہے اور
دانشمندی طے کرتا ہے کہ کہنا بھی ہے یا نہیں...

©D o  B o l  ツ #BooksBestFriends
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ
 قبر کے باہر بھی کچھ مرے ہوئے
 لوگ ہوتے ہیں
جو اپنی ذات میں دفن ہو جاتے ہیں

©D o  B o l  ツ #mukhota
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

زندگی جبر ہے اور جبر کے اثار نہیں
ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار  نہیں

©D o  B o l  ツ #Lifelight
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

بے چارے "کتے"...!
 اکثر دیکھا گیا ہے کہ راستے میں پڑے یا روڈ کنارے کھڑے کتے ہر گاڑی کے پیچھے فاصلے تک دوڑ لگا کر بھونکتے رہتے ہیں. ایسے کتوں کا گاڑی کے مالک سے کوئی سروکار نہیں مگر ہر گزرتے گاڑی پر بھونکنا اس بیچارے کی عادت ہوتی ہے.
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہوں تو کچھ کتے اپنی عادت سے مجبور ہوکر آپ پر لازمی بھونکتے نظر آئیں گے مگر آپ نے ان سے الجھنے کے بجا ئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہنا ہے کیونکہ کتے بھونکتے ہیں اور قافلہ چلتا ہے...!

©D o  B o l  ツ #SunSet
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

ہمیں معلوم ہے کیا دست"   حنائی  " دے گا
قرب بوئیں گے تو وہ فصل جدائی دے گا
آنکھ نیلم کی، بدن   کانچ   کا، دل پتھر کا
اپنے شاہکار کو کون اتنی صفائی دے گا
تو جو دیکھے تو بہت کچھ ہے نمائش کے لیے
تو نہ دیکھے تو تجھے کچھ نہ دکھائی دے گا

©D o  B o l  ツ 
  #

#Rose
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

ہمیں معلوم ہے کیا دست"   حنائی  " دے گا
قرب بوئیں گے تو وہ فصل جدائی دے گا
آنکھ نیلم کی، بدن   کانچ   کا، دل پتھر کا
اپنے شاہکار کو کون اتنی صفائی دے گا
تو جو دیکھے تو بہت کچھ ہے نمائش کے لیے
تو نہ دیکھے تو تجھے کچھ نہ دکھائی دے گا

©D o  B o l  ツ #

#Rose
c9a86dbb2672c66503ccf020103fd5e3

D o  B o l  ツ

#5LinePoetry آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان 
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا    نہ تھے

©D o  B o l  ツ #5LinePoetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile