Nojoto: Largest Storytelling Platform
samsonalwan9520
  • 185Stories
  • 53Followers
  • 2.4KLove
    12.4KViews

Moon G

singer And Poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White یوں لہجوں سے بات کرنے والی 
شاعر بنا کے چھوڑ دینا بھی کوئی تم سے سکھے

©Moon G #love_shayari  attitude shayari Sushant Singh Rajput

#love_shayari attitude shayari Sushant Singh Rajput

cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White کچھ باتوں کو بھلا کر واپس چلے آؤ 
کچھ بات کرنا ابھی باقی ہے
کچھ درد کو بھولا کر واپس چلے آؤ 
کچھ درد لینا ابھی باقی ہے 
کچھ خیلوں کو بھولا کر واپس چلے آؤ
کچھ خیال دیکھنا ابھی باقی ہے
کچھ وقت کے لیے میرے پاس چلے آؤ جاناں
کچھ آخری بات ابھی باقی ہے

©Moon G
  #sad_quotes
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White کچھ ملا ہی نہیں    مجھے 
کچھ کھونے کے لیے

©Moon G
  #love_shayari
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

وہ دیکھ لے تو دیدرے عشق ختم ہو جائے
وہ دیکھ لے تو پھولوں پر بھی  خوشبو آ جائے 
وہ دیکھ لے تو الگ سی کفیت پیدا ہو جائے
وہ دیکھ لے تو راتیں بھی دن میں بدل جائیں
اس کا دیکھنا میرے لیے بہیت معنے رکھتا ہے
وہ دیکھ لے تو میری روح میں بھی روح آ جائے

©Moon G
  #wo Dekh layin Tu #

#Wo Dekh layin Tu #

cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White داستان ختم ہونے والی ہے 
میرا غم شروع ہونے والا ہے
ہر طرف اوجلا ہی اوجلا ہے 
میرااندھیراشروع ہونے والا ہے 
 میں جانتا  ہوں میرے اندا ہی کہی چھپ کر رہ جائے گا وہ 
لیکن وہ جانتا ہے کہ میرا غم شروع ہونے والا ہے

©Moon G
  #love_shayari
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

میں خود کو تجھ سے خفا رکھوں گا 
ہر بات کی طرح جدا رکھوں گا
ہر بات کو نظر انداز کر کے میں 
ہر بات کو تجھ سے جدا رکھوں گا

©Moon G
  #international_youth_day
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

وہ اس قدر حسین تھے کہ 
میرا ان پے مر مٹنا ہی لازم تھا
پھر وہ اس قدر خود کو مصروف سمجھنے لگے 
کہ میرا اس سے بچھڑ     جانا ہی  لازم تھا

©Moon G
  #NationalSimplicityDay
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White تیرے جانے کا احساس   مجھے ہر روز ہوتا ہے 
تیرے دیکھنے کا زوال پیدا اب روز ہوتا ہے 
تیرے دیکھنے سے اب لاکھوں چہرے روٹھے گے جاناں 
تیرے دیکھنے سے اک شخص خوشی کے آنسوں روتا ہے

©Moon G
  #sad_dp
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White کے کبھی خود کا خود سے تعلق تھا میرا 
کبھی خود سے بات ہوتی تھی میری

©Moon G
  #wallpaper
cfeceb5ce59320c4707c2d009e18781a

Moon G

White میری آنکھوں سے  اوجل رہنا   کب   سے سکھ   لیا تم نے 
مجھ پے کب نفرت    پہاڑ    ٹوٹ   رہے تھے

©Moon G
  #goodnightimages
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile