Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4296893040
  • 10Stories
  • 19Followers
  • 50Love
    175Views

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

  • Popular
  • Latest
  • Video
d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

بستر مرگ پہ میں پڑا سوچتا رہا وہ آئیں گے تو شفاء ہو گی
میرا انتظار رائیگاں گیا نہ وہ آئے نہ دوا ملی نہ ہی جینے کی وجہ ملی


از قلم. عدنان آدی میری شاعری

میری شاعری

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
وہ جو پتھر تھا تیرے سینے میں پگھل گیا ہوگا
آج بھی دشت سے آتی ہیں صدائیں میرے ماضی کی 
وہ جو چلا تھا تیرے ساتھ وہ بدل گیا ہوگا

از قلم. عدنان آدی My own poetry

My own poetry #شاعری

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

زندگی یوں کٹی ہے 
جبر مسلسل کی طرح
آدی
اب جو راحت پاؤں گا 
تو مر جاؤں گا

از قلم. عدنان آدی میری شاعری

میری شاعری

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

میری شاعری میری آواز

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

میری شاعری میری آواز

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

میری شاعری میری آواز

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

میری شاعری میری آواز

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میری شاعری میری آواز

میری شاعری میری آواز

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

میں مروں تو وہ میری لاش پہ دوڑے آئے
بس یہی اک آخـــــــــــری حسرت ہے میری میری شاعری

میری شاعری

d182991c397411385e61228c44c4fec6

آدی رائٹس

My own poetry

My own poetry #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile