Nojoto: Largest Storytelling Platform
battaarif6264
  • 22Stories
  • 279Followers
  • 263Love
    5.7KViews

Batt Aarif

  • Popular
  • Latest
  • Video
d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

فقیر! بات تو یہ ہے، کہ ہمارے جیسے لوگ...!!
کبھی جو چھاؤں میں بیٹھے تو پیڑ سوکھ گئے۔.؟

©Batt Aarif 😘😘

😘😘 #Shayari

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

#SADFLUTE
d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

ایک بے نام سی نحوست ہے میری آنکھوں میں
میں جسے دیکھ کے ہنستا ہوں وہ رو پڑتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

©Batt Aarif 🥰

🥰

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

#Night #Reels #alone
d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

زندگی میں ہم نے کبھی کسی کو چاہا ہی نہیں۔
جسے چاہا اُسے کبھی پایا ہی نہیں۔
جسے پایا اُسے یونہی کھو دیا۔
جیسے زندگی میں کبھی کوئی آیا ہی نہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

©Batt Aarif

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں۔
تو بتا کیا بچے گا تیری جوانی میں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

©Batt Aarif

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

کبھی اس طرح میرے ہمسفر۔
سبھی چاہتیں میرے نام کر۔

اگر ہو سکے تو کبھی کہیں۔
میرے نام بھی کوئی شام کر۔

میرے دل کے سائے میں آ ذرا۔
میری دھڑکنوں میں قیام کر۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

©Batt Aarif 💓

💓

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

फूलों सी یہ خبر ہے، اتفاق نہیں۔۔؟
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں۔۔۔۔؟؟
۔
۔
۔
۔

©Batt Aarif

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

موسم کو بھی میری خبر ہے شاید۔۔۔؟
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا۔۔۔؟

©Batt Aarif 🤍

🤍

d97bd1bb044c9e65a18065b230267857

Batt Aarif

اُسکو لگتا ہے کہ مجھے درد نہیں ہوتا۔۔۔!
خیر۔۔! بات کو کیا بڑھانا، جب نہیں ہوتا تو نہیں ھوتا۔۔۔؟؟

©Batt Aarif

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile