Nojoto: Largest Storytelling Platform
danishirshad9342
  • 300Stories
  • 39Followers
  • 2.8KLove
    115Views

Danish Irshad

I am an amateur poet. I write my own poetry including ghazals and two line poetry. Please like and follow me. Your support will encourage me to write more good content.

https://www.urdupoint.com/poetry/user-poet/danish-irshad-26960.html

  • Popular
  • Latest
  • Video
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

کیا پتا تھا کہ تم سے محبت کے بعد
میرے سارے جیون کی بربادی ہوگی
اُس لڑکے کی قسمت کو میں روتا ہوں 
جس لڑکے سے تمہاری شادی ہوگی #Dark
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

سہم کے وہ پری رو میرے سینے سے آ لپٹی تھی 
بجلی جب آسماں پر بڑی زور سے کڑکی تھی 
جب سے گئی ہے دوسرے شہر پڑھنےکو، بگڑ گئی ہے
وگرنہ اپنے گاؤں کی وہ سب سے بھولی لڑکی تھی #village
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

میرا سر نہیں کھا رہی وہ آج کل
اپنے گھر میں کسی سے لڑ رہی ہوگی
اسے میسج کرنے کا دل تو چاہتا ہے
پھر سوچتا ہوں کہ وہ پڑھ رہی ہوگی #Books
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

آگے جا نہیں سکتا نہ پیچھے مڑ سکتا ہوں
یہ لا کے چھوڑ دیا مجھے کس مقام پر 
نمبر جو تھا وہ بند کر دیا اس نے
اور آئی.ڈی بھی ملتی نہیں انسٹا گرام پر #Photography
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

وہ شعر لکھنا، یونہی گنگنانا بارش کو دیکھ کر
اک شخص نے میرے سارے شوق چھین لئے #rain
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

In friendship سوچ سوچ کر بھی میں بھوج نہیں پاتا تھا 
عجیب منطق ہوتی تھی اس کی پہیلیوں میں
اتنی لڑکیوں میں دھیان صرف اسی پر جاتا تھا 
سب سے الگ دکھتی تھی وہ کالج کی سہیلیوں میں #Friendship
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

If you would be a teacher. Why ? Why not? واحد ایک تم کو ہی چاہا ہے 
ہوش سنبھالا ہے جب سے جوانی سے 
اور کسی سے محبت ہوئی نہیں مجھے
علاوہ وہ ایک سکول کی استانی سے #Teacher

Teacher #Teacher

ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

اب تو بس میں تم کو ہی چاہوں گا
کوئی تمہارے جیسی ملے نہ ملے
تمہیں تو ہر صورت حاصل کرنا ہے
یونیورسٹی سے ڈگری ملے نہ ملے #collegelife
ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

تڑپا تڑپا کے نہ مارو مجھے جاناں
اپنے اس عاشق کو ہلاک کر دو 
تم نے گر بات ہی نہیں کرنی 
بہتر یہی ہے کہ بلاک کر دو

ddf9ba047286a2619cf0c21358d9cf72

Danish Irshad

چھوٹی عمر میں ہی بڑا ہو گیا تھا
میرا سارا بچپنا صرف آپ سے تھا
محروم رہا میں اس پیار سے بھی
وہ پیار جو ملنا مجھے باپ سے تھا #father #FathersDay
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile