Nojoto: Largest Storytelling Platform
hardmissionacade9645
  • 48Stories
  • 180Followers
  • 376Love
    110Views

Sir Abid Aayan Wattoo

Owner and Founder at Hard Mission Academy

  • Popular
  • Latest
  • Video
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

کچھ احباب تو اتنے پرہیز گار ہیں کہ میری پوسٹ پر کمنٹ اور لائیک کرنے سے بھی پرہیز کرتے ہیں کہ کہیں وہ بھی میرے ساتھ اس گناہ میں ملوث نہ ہو جائیں۔۔۔ جو میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو آئینہ دیکھاتا ہوں۔۔۔ کیونکہ ایسے متقی اور پرہیز گار لوگوں کے نزدیک آئینہ دیکھانا بھی کبیرہ گناہ ہے
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

عورت کو پاؤں کی نوک پر رکھنے والے مرد اپنی نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لیے اسی عورت کے پاؤں چومتے ہیں
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

پاکستانی صرف ایک کام ایمانداری سے اور پوری محنت سے کرتے ہیں۔۔۔ ٹانگیں اٹھانا ۔۔۔ اور ٹانگیں کھینچنا۔۔۔
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

ہر پاکستانی ارتغرل کی حلیمہ سے ویاہ رچانا چاہتا ہے۔۔۔ کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ یہ کونسا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
میری تحریر پر اعتراض کرنے والو میں وہی لکھتا اور کہتا ہوں جو تمہارے دلوں میں اور کرتوتوں میں آشکار ہے۔۔۔ لہذا حقیقت سے نظریں نہ چرائیں۔۔۔ اور اپنے اپنے گریبان میں صرف مرد حضرات جھانکیں۔۔۔ عورتوں کا جھانکنا منع ہے۔۔۔
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

عمران خان کو اگر عالمی اقتصادی فورم کا سربراہ مقرر کر دیا جائے تو پاکستانی کہیں گے کہ یہ یہودی ایجنٹ ہے اور یہودیوں کی سازش ہے۔۔۔ یہ ہماری قوم کی سوچ کا معیار ہے۔۔۔
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

آگر لؤ میرج کر کے خوشگوار ازدواجی زندگی جینا چاہتے ہو تو شادی سے پہلے ایک لمٹ میں رہیں اور اس لمٹ سے مراد صرف سیکس نہیں بلکہ آپ کی گفتگو ہے اگر آپ گفتگو میں ایک دوسرے سے بے باک اور بے تکلف ہو جاؤ گے تو شادی کے بعد کی زندگی میں صرف رسوائی ملتی ہے اور جدائی دونوں کا مقدر بن جاتی ہے۔۔۔
بقلم: عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

افطاری کے وقت شادی کی دعا کون کون مانگتا ہے
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

مرد اپنے گریبان میں جھانک کر شرمندگی...... 
جبکہ عورت اپنے گریبان میں جھانک کر فخر محسوس کرتی ہے۔۔۔
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

‏مرد کو محبت اس عورت  سے ہوجاتی ہے جو اسکی بات توجہ سے سنتی ہے اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اسکی ایک نہیں سنتی
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
e0fd085901f80f37bf3b63da748eb137

Sir Abid Aayan Wattoo

زندگی میں بڑا بننے کے لیے دل بڑا کرنا پڑتا ہے فیصلے بڑے کرنے پڑتے ہیں اور سب سے زیادہ بڑھ کر رسک لینا پڑتا ہے
عابد آیان وٹو #HAPPY_ROSE_DAY
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile