Nojoto: Largest Storytelling Platform
faizziiwrites4420
  • 473Stories
  • 4.8KFollowers
  • 12.3KLove
    91.5KViews

FaizZii Writes✍️

💞Living alone is better than fake relations💞

  • Popular
  • Latest
  • Video
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

کچھ چیزیں آپ کے لیے کبھی بنی ہی نہیں ہوتیں۔ 
آپ اُن کے پیچھے بھاگ لیں انہیں تلاش بھی کر لیں انہیں پا بھی لیں پھر بھی آپ کی کبھی نہیں ہوپاتیں۔
جیسے میرے لیے    "محبت" 
"میں نے اُس کا ہر رنگ دیکھا"
"ہر رنگ جیا"
میرے حصے میں مگر ایک بھی رنگ نہیں آیا۔
 کیسا لگتا ہوگا؟ آپ چھونے لگو اور وہ چھلاوا بن کر غائب ہوجائے😌

©FaizZii Writes✍️
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

ہر DïÑ تیرا
ہر āàT® تیری
ہر @LàMh ہر پل
ہر دھوپ ہر ßã®SåäT تیری
اِک ہی دن کیوں تیرا
 Mñåu
M€®ï
 تو پوری حیات تیری

Mà@

©FaizZii Writes✍️ #MothersDay
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

اے کاتب !
تو لکھنا !!!
جو گزری میری سنگ یہ زندگی
جو وقت نے کی ستم ظریفی
میری سانسوں نے بھنے جو دکھ لکھنا
جو شب و روز گزرے تنہا وہ سب پڑھنا
میں تو ڈھل جاؤں گی اک شام کی طرح
تم پڑھنا مجھے محبوب کتاب کے طرح
کہ لمحات کی خوشیوں نے دیئے صدیوں کے غم
چراغاں تو بجھ گئے ایک کالی رات ہے ہمدم
سنو کاتب!
فرصت میں کبھی جب یہ قصہ پڑھنا
کیا راز ہیں دفن بس بیاں نہ کرنا

©FaizZii Writes✍️ #faiZii✍️ 

#Moon

faiZii✍️ #Moon

e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

AllaH PaK BLeSs YoU❤️
ToDaY🌻
ToMoRRoW❄️
EveRyDaY🌃





HaPpY🎊BirThDaY🎂
MosT SweeTesT PerSoN😘

©FaizZii Writes✍️ amtul mateen

amtul mateen

e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

#happybirthdaynano

#loveNote
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

میں میسر اپنے آپ کو نہیں😊

سوالی بیٹھے ہیں سب میں خیرات تو نہیں

©FaizZii Writes✍️ #soulmates

#MereKhayaal
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

کون جانے ہوائیں کس موڑ لے جائیں
کون سے رستے کون سی منزلیں طے پائیں
چل رہے ہیں ابھی تو سنگ سنبھال لو ہمیں
لگے جو ٹھوکر اک طوفان اٹھے اور بچھڑ جائیں

©FaizZii Writes✍️ #alone
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

وہ صاف نہیں کہتا انداز بدل لیتا ہے
اُسکا نظر انداز کرنا بتاتا ہے اوقات میری

©FaizZii Writes✍️ #Light
e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

ہاں!تھوڑی بیوقوف سی ہوں
سمجھنے میں دیر کرتی ہوں
رنگ سبھی پکّے ہوتے ہیں
یہ یقین رکھتی ہوں
لوگ بدل بھی جاتے ہیں
میں یہی بھول جاتی ہوں
کچھ تعلق واقعی وقتی ہوتے ہیں
میں یہ سمجھ نہیں پاتی ہوں
تھوڑی ناسمجھ ہوں شاید
تبھی ٹھوکر کھاتی ہوں

©FaizZii Writes✍️

e1cbfeeedd6eb8c7e7c692d7ac881756

FaizZii Writes✍️

اِک دعا
اُس دوست کے نام
جو سنگ سنگ رہا اندھیروں میں
کہ اُجالوں میں تو عکس تھا اسکا
بچھا دیتا ہے جو ہتھیلی اپنی میرے آگے
میرے آنسوؤں کو بھی ہنس کر سمیٹ لیتا ہے
میں کرتی ہو رب سے بس یہی التجا
کہ خوش رہے ہمیشہ وہ ہنستا مسکراتا
جو غم گر کہیں لکھے گئے نصیب میں
تو بدل دے کردے خوشیاں بس قریب میں
جو مانگے وہ ذرّہ تو عطا کر خزانہ
رحمتوں،برکتوں،خوشیوں کا ہو آنا جانا
یا رب!
انمول ہے بہت اُسکا مسکرانا
اسکی ہنسی کو کسی کی نظر نہ لگانا

©FaizZii Writes✍️

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile