چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اس بے مایہ مٹی کے وجود میں آ سمایا تھا
اور وہ چاند کے روشن آئینے میں اپنا مکمل عکس دیکھ کر اپنی قسمت پہ نازاں تھی کہ اچانک بادلوں نے چاند کو اپنی آغوش میں چھپا لیا اور اس کا چکمتا چہرہ کالی رات کی طرح سیاہ پڑ گیا
''وہ ہجر ذادی ہو گئی ،،
سونیا محمود✍🏻
لفظ کہانی
مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا نہیں رہا
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا
سونیا محمود #شاعری
لفظ کہانی
مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا نہیں رہا
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا
سونیا محمود #شاعری
لفظ کہانی
"پاگل ہو"
جِن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت!
جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں!
تُم اُن آنکھوں کی تفسیر لکھو گے!
پاگل ہو!!
شوزب حکیم #darkness