"-اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی ۔۔
"-چھوڑو بات کو کیابڑھانا نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی"-✌
#👁
Shazi Ali
میں سنجیدہ ہوں...!
میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے
میری طرف دیکھو..!
سنو..!
ان قہقہوں کی گونج, چلو چھوڑو..!
میری سنجیدگی پر اگر زرا سا بھی گمان گزرے
قسم لے لو...!
مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے #story