Nojoto: Largest Storytelling Platform
beenishbee5188
  • 55Stories
  • 195Followers
  • 601Love
    2.5KViews

beenish bee

Zindagi Buht mushkil Hai, Kahi'n dard milta to ansoo chupane parte Hain, Kahi'n ansoo Nahi chupte.. In behte ashko'n Ki zuban Hai meri shairy, qoutes etc..

https://www.facebook.com/Zindagi-Ki-Kahani-Bee-Ki-Zubani-381578272444628/

  • Popular
  • Latest
  • Video
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔
یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ 
مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔
میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔

©beenish bee #Nature
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو 
اور
نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔
یہ زندگی ہے ،،،، 
یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔
زندگی نے یہ سیکھ دی ہے 
کہ
کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔!

©beenish bee #Thoughts

Thoughts #Quotes

e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

لب خاموش ہیں ۔۔
مگر چیخیں آسماں تک پہنچ رہی ہیں ۔۔

©beenish bee #WritingForMe
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

سنا ہے باپ شفقت کا نام ہے ۔۔ میرے لیے نفرت کا نام ہے ۔۔

ہر کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔۔
ہر باپ ،،، باپ نہیں ہوتا ۔۔

©beenish bee #standAlone
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

وقت نے لوٹ لیا مجھ سے میرا سارا جہان۔۔
اب موت تیرے آنے کا انتظار ہے بس۔۔

©beenish bee #alone
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

don't mess with women

©beenish bee #Light
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

تنہا رہتے رہتے ،،،، پہلے انسان تنہائیوں کا عادی ،،،، پھر صدا کے لیے خاموش ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ #sunrays
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

May His Soul RIP🙏 #SushantSinghRajput
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

تیری یاد اے رب ،،
گوشہ نشینی میں لے جاتی ہے۔۔

لمحہ تنہائی ،،
گمنام کر جاتی ہے۔۔

لب خاموش ،،
آنکھ اشک بار ہو جاتی ہے ۔۔

خیال آرزو نہ کچھ رہے ،،
فقط اک تیری طلب باقی رہ جاتی ہے ۔۔
#بی #message
e78e3690211cd5ede19519f22cd89350

beenish bee

تیری یاد اے رب ،،
گوشہ نشینی میں لے جاتی ہے۔۔

لمحہ تنہائی ،،
گمنام کر جاتی ہے۔۔

لب خاموش ،،
آنکھ اشک بار ہو جاتی ہے ۔۔

خیال آرضو نہ کچھ رہے ،،
فقط اک تیری طلب باقی رہ جاتی ہے ۔۔
#بی #message ishq_haqeeqi

#message ishq_haqeeqi #بی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile