Nojoto: Largest Storytelling Platform
irfanaslam5647
  • 98Stories
  • 57Followers
  • 836Love
    580Views

Irfan fani

  • Popular
  • Latest
  • Video
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

سب جلوے ہیں اِس صورت کے، وہ صورت ہی وجہُ ﷲ ہے،
اللّٰهﷻ نظر آ جاتا ہے وہ صورت جب ہو نگاہوں میں

 .....  حضرت واصف علی واصف  رح 



@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

نفرتیں * سازشیں  * مکاریاں 
سب کم ظرف لوگوں کے مشغلے ہیں


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

پڑھتے ہیں یوں درود،
               سرمسـتِ عشق اپنےآقاﷺپر،
ذکرمصطفٰےﷺ کے سوا،
               اورکوئی دوسراکام نہیں کرتے...


@fani.writes57 #Eid-e-milad

#Eid-e-milad

ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

اے اللّٰه راحت پہنچا ان دلوں کو
جن کا حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا آمین!


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

‏ڪوئـی طلـب ہـے زیسـت میـں تـو اتنـی ہـے 
ڪہ نبـیﷺ ڪی چـاہ ملـے اور بـے پنـاہ ملے..


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی🥺


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

بلائے جاں ہے وہ نصفِ شباب کا عالم
کسی حسین کی جب زلف تا کمر آئے❣


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

آج الفاظ گُم ہیں
درد ہے  اگر کوئی سمجھ سکے😥


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے 
آپ انہیں جتنی عزت دو گے
 وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے


@fani.writes57 #Lights
ec83a510dc614e5da48de55103c61591

Irfan fani

میں نے پوچھا جان کیسے نکلتی ہے 
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا🥀


@fani.writes57 #Lights
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile