Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassanmehmood8843
  • 28Stories
  • 140Followers
  • 149Love
    57Views

Hassan Mehmood

  • Popular
  • Latest
  • Video
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

اب کے اس دکھ کو تنہا ہی سہنا ہے
چاہے کچھ بھی ہو جائے کسی سے کچھ نہیں کہنا ہے 
بھیڑ، رونق اور سنگت ہر اک کو پسندہے
زمانے کے ٹھکرائے ہوئے ہیں اب تنہا ہی رہنا ہے
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

یوں گرجنا اُن  کا  عجب  تھا
گر جانا فلک کا بھی غضب تھا H7 records

H7 records #Shayari

ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

مجھے یوں توں تلاش نہ کر
میں چھپ کر بھی عیاں ہوں
شبِ ظلمت کا مارا ہوں میں 
پاس ہو کر بھی ناجانے کہاں ہوں #Memories
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

H7 records مجھے یوں توں تلاش نہ کر میں چھپ کر بھی عیاں ہوں شبِ ظلمت کا مارا ہوں میں پاس ہو کر بھی ناجانے کہاں ہوں

H7 records مجھے یوں توں تلاش نہ کر میں چھپ کر بھی عیاں ہوں شبِ ظلمت کا مارا ہوں میں پاس ہو کر بھی ناجانے کہاں ہوں

ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

It's your love that, تازہ تازہ ہے گلِ انجم ماہِ محو ہوش تاباں
گرراہ گزیر پنہاں عجب مستی اے زنداں #Love
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

نشیمن سے دور بیاباں میں ہوں میں 
کیا معلوم جانے کہاں ہوں میں #alone
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

A gift to remember  Your precious time is a gift that i can't forget ever.
You are the one admire me others never
ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

وفا کے سب وعدے اُس نے بھلا دیے
نقوش میری یادوں کے اُس نے مٹا دیے
بڑی چاہت سے لکھے تھے کچھ خطوط اُس کو
سب نفرت کی آگ میں اُس  نے جلا دیے نوائے سخن

نوائے سخن #Shayari

ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

تلخ باتوں کو بھی اُس کی ہنس کر ٹال دیتا ہوں
گراتا ہے وہ مجھ کو میں خود کو سنبھال لیتا ہوں نوائے سخن

نوائے سخن #Shayari

ee798bb65aca62a326d85ae6da1a7cbc

Hassan Mehmood

Dubai
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile