Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqasinayat7584
  • 34Stories
  • 60Followers
  • 169Love
    1.1KViews

Waqas Inayat

  • Popular
  • Latest
  • Video
f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

محفوظ کر لو ہماری آواز کو ....
ہمارے جانے کے بعد بہت سناٹا ہوگا
f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

میں پچھیا جے لڑ سپ جاوے
ہوندے بچن دے کی ہیلے
جوگی آکھیا جے لڑ سپ جاوے
ہوندے سجن، سجناں دے وسیلے
تے جے انسان نوں لڑ انسان جاوے
ہوندے سپاں توں ڈھیر زریلے جی

جی

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

یاری دا انگ پالن اوکھا
تند سوتر دی کچی
اک چھکے دوجا چھڈی جائے
تاں گل راہندی پکی بلا عنوان

بلا عنوان

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

وفا کی دھوپ کو ترسے گا آدمی کا وجود
عداوتوں کے شجر کو گھنا بھی ہونا ہے
میں لکھ تو رہا ہوں تیری وفاؤں کے قصے
میں یہ جانتا ہوں تجھے بیوفا بھی ہونا ہے ٹھگ

ٹھگ

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار ہو جاؤں
وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے لگی

لگی

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

یاد آتی ہیں دور کی باتیں
پیار سے جب دیکھتا ہے کوئی.. واہ

واہ

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

اعتبار ، خُلوص ، وفا  کے  دعوے  داروں  کو
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا
لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا Wah

Wah

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
گرفتار وفا رہنے کا کوئی ایک موسم رکھ
جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا فیصلہ

فیصلہ

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

یہ محرومی نہیں پاس وفا ہے..

کوئی تیرے سوا دیکھا نہ جائے.. واہ

واہ

f085191d16e352bb53f5294e6f244854

Waqas Inayat

میں چلا آیا ترا حسن تغافل لے کر
اب تری انجمن ناز میں رکھا کیا ہے
ہو کے مایوس وفا ترک وفا تو کر لوں
لیکن اس ترک وفا کا بھی بھروسا کیا ہے
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے
ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
میری تصویر غزل ہے کوئی آئینہ نہیں
سیکڑوں رخ ہیں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے Wahh

Wahh

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile